ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

چلتی مسافر ٹرین پر اوور ہیڈ تار گرا، تین افراد کی موت

حادثہ پٹنہ-گیا سیکشن کے نیما ہالٹ کے قریب پیش آیا ، جہاں اور ہیڈ وائر ٹرین نمبر 63255 پر ٹوٹ کر گرگیا ۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Jul 15, 2016 12:05 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
چلتی مسافر ٹرین پر اوور ہیڈ تار گرا، تین افراد کی موت
حادثہ پٹنہ-گیا سیکشن کے نیما ہالٹ کے قریب پیش آیا ، جہاں اور ہیڈ وائر ٹرین نمبر 63255 پر ٹوٹ کر گرگیا ۔

پٹنہ : پٹنہ میں چلتی مسافر ٹرین پر اوور ہیڈ تار ٹوٹ گر نے کے حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جبکہ اس حادثے میں تقریبا 20 دیگر افراد جھلس بھی گئے۔ تمام زخمیوں کو پی ایم سی ایچ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سی پی آر او نے اس حادثے میں ایک مسافر کی موت کی تصدیق کی ہے۔

یہ حادثہ پٹنہ-گیا  سیکشن کے نیما ہالٹ کے قریب پیش آیا ، جہاں اور ہیڈ وائر ٹرین نمبر 63255 پر ٹوٹ کر گرگیا ۔ اس کے بعد سے روٹ پر ٹرینوں کو آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہو گئی ۔

First published: Jul 15, 2016 12:05 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading