உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالمی یوم ارض : زمین کے وجود کولاحق خطرات پر غور و فکر

    مظفرپور :  ہرسال 22 اپریل کوعالمی یوم ارض منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم ارض منانے کی روایت کو2020 میں نصف صدی مکمل ہوجائے گی

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      مظفرپور :  ہرسال 22 اپریل کوعالمی یوم ارض منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم ارض منانے کی روایت کو2020 میں نصف صدی مکمل ہوجائے گی، لیکن زمین کے وجود کو لاحق خطرات ہرگزرتے دن کے ساتھ مزید سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ انہیں خطرات کوکم کرنے کے مقصد سےعالمی یوم ارض کے موقع پردنیابھرمیں مختلف قسم کے پروگرام منعقد کئے گئے ۔
      مظفرپورمیں عالمی یوم ارض کے موقع پرایک سمینارکا انعقاد کیا گیا ۔ مظفرپورکے ایم ڈی ڈی ایم کالج میں منعقدہ اس سمینارمیں کرہ ارض اوراس پرموجود تمام قدرتی وسائل باالخصوص پانی کے تحفظ سے متعلق ضروری اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ یہ سمینارمظفرپورکے لیے زیادہ اہمیت کاحامل اس لئے تھا کہ ان دنوں مظفرپورکے عوام کوپانی کی زبردست قلت کاسامناہے۔ یہاں تک کہ پانی کی قلت کے سبب انسانی زندگیوں کوبھی خطرہ لاحق ہوگیاہے۔
      First published: