ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا

کلکتہ: کلکتہ شہر کے نارکل ڈانگہ علاقے میں واقع کے ایک پارک میں نصف نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو توڑے جانے کے خلاف آج مقامی لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ کرکے قصور واروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

  • UNI
  • Last Updated: May 03, 2018 06:23 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا
کلکتہ: کلکتہ شہر کے نارکل ڈانگہ علاقے میں واقع کے ایک پارک میں نصف نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو توڑے جانے کے خلاف آج مقامی لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ کرکے قصور واروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

کلکتہ: کلکتہ شہر کے نارکل ڈانگہ علاقے میں واقع کے ایک پارک میں نصف نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو توڑے جانے کے خلاف آج مقامی لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ کرکے قصور واروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

پولس کے دخل کے بعد احتجاج ختم ہوا اور فارورڈ بلاک نے نامعلوم افراد کے خلاف پولس میں شکایت درج کرائی ہے ۔


مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس مجسمے کو توڑنے کا مقصد علاقے میں ماحول کو خراب کرنا ہے ۔اس پارک میں دس سال قبل ایم آئی سی (صحت)ڈاکٹر سبودھ رائے نے نصب کروایا تھا ۔

یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد نیتاجی سبھاش چندر بوس بھتیجے کے پوتے چندرا بوس نے فوری سوشل میڈیا ہر آکر ردعمل کا مظاہرہ کیا ۔


تری پورہ میں اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی ورکروں کے ذریعہ لینن کے مجسمے کو منہدم کیے جانے کے بعد ملک بھر میں تاریخی شخصیات کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے
First published: May 03, 2018 06:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading