ہوم » نیوز » No Category

بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ کی ممتا بنرجی کو نصیحت، چدمبرم سے سیکھیں اور میرے سیریل سے پابندی ہٹائیں

کولکاتہ : بنگلہ دیش کی بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مشورہ دیا ہےکہ وہ کانگریس کے لیڈر پی چدمبرم سے سیکھیں اور اس بات کا اقرار کریں کہ ان کی طرف سے لکھے گئے ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگانا 'غلط تھا۔ خیال رہے کہمسلمانوں کی جانب سے اس پر اعتراض کے بعد ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

  • Agencies
  • Last Updated: Nov 29, 2015 09:17 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ کی ممتا بنرجی کو نصیحت، چدمبرم سے سیکھیں اور میرے سیریل سے پابندی ہٹائیں
کولکاتہ : بنگلہ دیش کی بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مشورہ دیا ہےکہ وہ کانگریس کے لیڈر پی چدمبرم سے سیکھیں اور اس بات کا اقرار کریں کہ ان کی طرف سے لکھے گئے ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگانا 'غلط تھا۔ خیال رہے کہمسلمانوں کی جانب سے اس پر اعتراض کے بعد ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

کولکاتہ : بنگلہ دیش کی بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مشورہ دیا ہےکہ وہ کانگریس کے لیڈر پی چدمبرم سے سیکھیں اور اس بات کا اقرار کریں کہ ان کی طرف سے لکھے گئے ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگانا 'غلط تھا۔ خیال رہے کہمسلمانوں کی جانب سے اس پر اعتراض کے بعد ٹیلی ویژن سیریل کی نشریات پر پابندی لگا دی گئی تھی۔


تسلیمہ نے کہا کہ ممتا بنرجی کو چدمبرم سے سیکھنا چاہئے اور کہنا چاہئے کہ تسلیمہ کے ٹی وی ڈرامہ سیریز پر پابندی لگانا غلط تھا۔ انہیں پابندی ہٹاکر ٹی وی پر اس کی نشریات کی اجازت دینی چاہئے۔


قابل ذکر ہے کہ ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی بدنام زمانہ تسلیمہ کا تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے ، جب چدمبرم نے کہا ہے کہ راجیو گاندھی حکومت کی طرف سے 1988 میں سلمان رشدی کے ناول 'شیطانی آیات پر پابندی لگانا غلط تھا۔ خیال رہے کہجب کتاب پر پابندی عائد کی گئی تھی ، چدمبرم اس وقت حکومت میں وزیر داخلہ (آزاد انہ چارج) تھے۔

First published: Nov 29, 2015 09:17 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading