ہوم » نیوز » No Category

وزیر صحت تیج پرتاپ کا اعتراف ، مریضوں کا بر وقت نہیں ہوپاتا ہے علاج

پٹنہ : راشٹریہ جنتادل کے سپریمو لالو پرساد کے بیٹے اور ریاست کے وزیر صحت تیج پرتاپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بہار میں میڈیکل سروسز کی سطح کافی گری ہوئی ہے۔ مریضوں کا بروقت علاج نہیں ہوپاتا ہے اور اسپتالوں میں ادویات بھی نہیں ملتی ہیں۔

  • ETV
  • Last Updated: Nov 27, 2015 07:42 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وزیر صحت تیج پرتاپ کا اعتراف ، مریضوں کا بر وقت نہیں ہوپاتا ہے علاج
پٹنہ : راشٹریہ جنتادل کے سپریمو لالو پرساد کے بیٹے اور ریاست کے وزیر صحت تیج پرتاپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بہار میں میڈیکل سروسز کی سطح کافی گری ہوئی ہے۔ مریضوں کا بروقت علاج نہیں ہوپاتا ہے اور اسپتالوں میں ادویات بھی نہیں ملتی ہیں۔

پٹنہ : راشٹریہ جنتادل کے سپریمو لالو پرساد کے بیٹے اور ریاست کے وزیر صحت تیج پرتاپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بہار میں میڈیکل سروسز کی سطح کافی گری ہوئی ہے۔ مریضوں کا بروقت علاج نہیں ہوپاتا ہے اور اسپتالوں میں ادویات بھی نہیں ملتی ہیں۔


تیج پرتاپ نے کہا کہ میں جلد ہی پی ایم سی ایچ سمیت ریاست کے تمام اسپتالوں کا دورہ شروع کروں گا۔ اس کے لئے حکام سے بات چیت کر کے منصوبہ بنا رہا ہوں۔


اپنے محکمہ کی جائزہ میٹنگ کے بعد تیج پرتاپ نے کہا کہ میں ویسے ڈاکٹروں پر کارروائی بھی کروں گا ، جو پی ایم سی ایچ میں رہتے ہوئے غلط طریقے سے اپنا نرسنگ ہوم چلاتے ہیں۔


تیج پرتاپ کے اس بیان کے بعد ایسا مانا جا رہا ہے کہ وہ بہت جلد ہی اپنے محکمہ کیلئے نئے روڈ میپ پر کام شروع کریں گے۔


خیال رہے کہ وزیر صحت تیج پرتاپ نے اپنے محکمہ کا کام کاج سنبھالنے کے بعد ہی صحت کی خدمات کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

First published: Nov 27, 2015 07:42 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading