ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

نتیش نے صحیح کہا تھا ، بہار کی بیٹی تھی عشرت جہاں : تیج پرتاپ

پٹنہ: ممبئی حملوں کے گنہگار ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کے ذریعہ عشرت جہاں کو لشکر کا کارندہ بتائے جانے کے بعد بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر بی جے پی کے ذریعہ نشانہ سادھے جانے پر تیج پرتاپ نے پلٹ وار کیا ہے۔

  • IBN Khabar
  • Last Updated: Feb 12, 2016 05:37 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نتیش نے صحیح کہا تھا ، بہار کی بیٹی تھی عشرت جہاں :  تیج پرتاپ
پٹنہ: ممبئی حملوں کے گنہگار ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کے ذریعہ عشرت جہاں کو لشکر کا کارندہ بتائے جانے کے بعد بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر بی جے پی کے ذریعہ نشانہ سادھے جانے پر تیج پرتاپ نے پلٹ وار کیا ہے۔

پٹنہ: ممبئی حملوں کے گنہگار ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کے ذریعہ عشرت جہاں کو لشکر کا کارندہ بتائے جانے کے بعد بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر بی جے پی کے ذریعہ نشانہ سادھے جانے پر تیج پرتاپ نے پلٹ وار کیا ہے۔


راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور نتیش حکومت میں وزیر صحت تیج پرتاپ نے عشرت جہاں پر نتیش کے بیان کو صحیح قرار دیا ۔ تیج پرتاپ نے کہا کہ نتیش کمار نے صحیح کہا تھا کہ عشرت جہاں بہار کی بیٹی ہے۔


خیال رہے کہ امریکی جیل سے ممبئی کی عدالت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بیان دینے والے ہیڈلی نے کل کہا تھا کہ عشرت لشکر کی فدائین تھی۔ ہیڈلی کے اس بیان کے بعد عشرت پر سیاست کا دور پھر شروع ہو گیا ہے۔ کانگریس اور بی جے پی آمنے سامنے ہے۔

First published: Feb 12, 2016 04:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading