ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

بہار شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین کی مہم، 300 خاندان کے درمیان عید کٹ کی تقسیم  

لاک ڈاون کے سبب غریب اور مزدور کتنی مشکل میں ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ روز کھانے اور کمانے والے لوگ تو اب سڑک پر آگئے ہیں، کمانے کے نام پر کچھ ہے نہیں اور گھر کا چولہ پیسہ کی کمی کے سبب بوجھنے لگا ہے۔ اس حالات میں پٹنہ کی کئ سماجی و ملی تنظیمیں ضرورتمندوں کے درمیان راشن تقسیم کر ان کے زنگی کو پٹری پر لانے کی کوشش کی ہے اسی میں سے ایک شیعہ وقف بورڈ کے چیرمین ارشاد اعلی آزاد اور انکی ٹیم ہے۔

  • Share this:

چھپن دنوں سے لگاتار روزانہ تین سے چار سو لوگوں کو راشن دیا جاتا ہے۔ راشن کم سے کم چار دن کا ہوتا ہے جس میں چاول، تیل، چینی، سبزی، دودھ سے لیکر کھانے کی دوسری اشیاء کو رکھاگیا ہے۔ ارشاد علی آزاد کا کہنا ہیکہ وہ یہ کام خدمت خلق کے بنیاد پر کررہے ہیں اور انکی اس مہم میں کافی لوگوں نے انکو تعاون کیا ہے جو اپنا نام سامنے نہیں رکھنا چاہتے ہیں خاموشی کے ساتھ غریبوں کی مدد کررہے ہیں۔

سب سے خاص بات یہ ہیکہ یہاں مزہب کا کوئ اینگل نہیں ہے۔ ارشاد علی آزاد کی ٹیم انسانیت کے نام پر راشن تقسیم کرنے کے اس کام کو کررہی ہے جس میں کبھی بھی کسی سے نہیں پوچھا جاتا ہیکہ تمہارا مزہب کیا ہے۔ ویسے بھی غریب کا کوئ مزہب نہیں ہوتا ہے۔ غریبی خود ایک مزہب ہے جس سے لڑنے اور بھیڑنے کی کوشش میں غریب نہ جانے کیا کیا نہیں کرتا ہے۔

سماجی تنظیموں کی جانب سے مزہبی دیوار کو گرا کر انسانیت کے نام پر مدد کرنے کی کوشش یقینا قابل تعاریف ہے۔عید کے موقع پر شیعہ وقف بورڈ کے چیرمین کی جانب سے قریب تین سو خاندان کو عید کیٹ دیاگیا ہے جس میں ایک ہفتہ کا راشن سمیت عید کے دن کی ضرورتوں کا سامان ہے۔ ارشاد علی نے راشن تقسیم کرتے ہوئے لوگوں سے یہ بھی اپیل کیا ہیکہ وہ بھائ چارہ کو مضبوط کرے اور سماجی دوری بناکر فیلہال وقت کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرے۔ حکومت کے گائڈ لائین کا مکمل فالو کرتے ہوئے غریبوں کے ضرورتوں کا دوسرے لوگ بھی اسی طرح خیال رکھے تاکہ مشکل میں پھنسے ہمارے مزدور اور غریب بھائ بھی راحت کا سانس لے سکیں۔

First published: May 26, 2020 02:55 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading