اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بہار انتخابات: تیسرے مرحلے میں 53.32 فیصد ووٹنگ، پٹنہ میں سب سے کم

    پٹنہ : بہار انتخابات میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ بدھ ختم ہوگئی۔ تیسرے مرحلے میں بہار کے 6 اضلاع کی 50 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے ۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      پٹنہ : بہار انتخابات میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ بدھ ختم ہوگئی۔ تیسرے مرحلے میں بہار کے 6 اضلاع کی 50 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شام پانچ بجےتک کل 53.22 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

      تیسرے مرحلے کی ووٹنگ میں سارن میں 49.99، بکسر میں 55.18، ویشالی میں 52.87، بھوجپور میں 50.89، پٹنہ میں 46.50 نالندہ میں 47.24 فیصد پولنگ ہوئی ۔ خیال رہے کہ پہلے مرحلے میں 57 جبکہ دوسرے مرحلے میں 54 فیصد پولنگ ہوئی تھی۔

      تیسرے مرحلے میں 808 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ایک کروڑ 45 لاکھ 93 ہزار 980 ووٹروں نے ای وی ایم میں بند کر دیا۔

      سیکورٹی کے لئے کمیشن کی طرف سے موٹر بوٹ اور ہیلی کاپٹر کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ تیسرے مرحلے میں 14 ہزار 170 پولنگ مراکز پر لوگوں نے ووٹ ڈالے۔

      First published: