ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

آسام : کاٹن کالج کا طالب وحیدالرحمان لاپتہ ، شکایت درج ، پولیس نے شروع کی تلاش

آسا م میں گوہاٹی کے ایک کالج کے تین طلبا کل سے لاپتہ ہیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تینوں طلبا کے والدین نے پولیس میں الگ الگ شکایتیں درج کرائی ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: May 12, 2017 12:42 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آسام : کاٹن کالج کا طالب وحیدالرحمان لاپتہ ، شکایت درج ، پولیس نے شروع کی تلاش
file photo

گوہاٹی: آسا م میں گوہاٹی کے ایک کالج کے تین طلبا کل سے لاپتہ ہیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تینوں طلبا کے والدین نے پولیس میں الگ الگ شکایتیں درج کرائی ہیں۔ تین طالب علم وحید الرحمان، پارتھا مالی اور ٹونمائے کتھار کل صبح کالج کے لئے نکلے تھے۔ جب وہ شام تک نہیں لوٹے تو ان کے گھر والوں نے ان سے رابطہ کیا ۔

رابطہ نہ ہونے پر انہوں نے پولیس سے رسائی کی تینوں کاٹن کالج کے طلبا ہیں۔ لاپتہ ہوئے تمام طلبا گوہاٹی کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کرکے طلبہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

First published: May 12, 2017 12:42 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading