ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

ٹی ایم سی کے وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ممتا پر ہوئے حملے کی شکایت کرائی درج

نندی گرام میں ممتا پر مبینہ حملے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔ بی جے پی اور ٹی ایم سی ایک دوسرے پر الزام لگارہے ہیں۔ حالانکہ اس معاملے پر پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف کیس درج کر لیا ہے۔

  • Share this:

نندی گرام میں ممتا پر مبینہ حملے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔ بی جے پی اور ٹی ایم سی ایک دوسرے پر الزام لگارہے ہیں۔ حالانکہ اس معاملے پر پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف کیس درج کر لیا ہے۔ نندی گرام میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ تناؤ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ادھر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے بائیں پیرکا ایکسرے کیا گیا ہے۔ وہیں گردن ، دائیں کندھے اور کلائی پر بھی چوٹیں ملی ہیں جبکہ سینے میں بھی درد کی شکایت ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ممتابنرجی کو 48 گھنٹوں کی نگرانی میں رکھا جائیگا۔ ایس ایس کے ایم اسپتال کے ڈاکٹرایم مندو اپادھیائے نے یہ جانکاری دی ہے۔ ذرائع کےمطابق ممتابنرجی آج اپنی پارٹی کا منشور جاری نہیں کریں گی ۔کالی گھاٹ میں ٹی ایم سی کامنشور آج جاری ہونا تھا۔


وہیں ایس ایس کے ایم اسپتال سے ممتا بنرجی اپنے چاہنے والوں سے مخاطب ہوئیں انہوں نے اپنی صحت اور خیریت سے واقف کراتے ہوئے کہا کہ وہ صحت یاب ہورہی ہے۔اور بہت جلد عوام کے بیچ میں واپس آئیں گی ۔ممتا بنرجی نے اپنے اوپر ہوئے حملے کی بھی تفصیل فراہم کی۔اور لوگوں سے امن و امان کی برقراری کی اپیل کی۔دوسری طرف نندی گرام میں ممتا پر مبینہ حملے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔بی جے پی اور ٹی ایم سی ایک دوسرے پر الزام لگارہے ہیں۔حالانکہ اس معاملے پر پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف کیس درج کر لیا ہے۔نندی گرام میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔تناؤ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔


ادھرمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے بائیں پیرکاایکسرے کیاگیاہے۔وہیں گردن ، دائیں کندھے اور کلائی پر بھی چوٹیں ملی ہیں۔جبکہ سینے میں بھی درد کی شکایت ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ممتابنرجی کو اڑھتالیس گھنٹوں کی نگرانی میں رکھا جائیگا۔ایس ایس کے ایم اسپتال کے ڈاکٹرایم مندواپادھیائےیہ جانکاری دی ہے۔ذرائع کےمطابق ممتابنرجی آج اپنی پارٹی کامنشورنہیں جاری نہیں کریں گی ۔کالی گھاٹ میں ٹی ایم سی کامنشورآج جاری ہوناتھا۔

Published by: Sana Naeem
First published: Mar 11, 2021 05:56 PM IST