ہوم » نیوز » No Category

ریستوران پر پولیس کی دبش ، قابل اعتراض حالت میں ملے عاشق جوڑے

جہان آباد : آرا میں پولیس نے ایک ریستوران پر چھاپہ ماری کر کے متعدد عاشق جوڑوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے نوادہ تھانہ علاقہ کا ہے۔ علاقے کے كرمن ٹولا مسجد کے سامنے والی گلی میں واقع ہیون ریستوران میں پولیس نے چھاپہ ماری کی۔

  • News18
  • Last Updated: Dec 05, 2015 10:22 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ریستوران پر پولیس کی دبش ، قابل اعتراض حالت میں ملے عاشق جوڑے
جہان آباد : آرا میں پولیس نے ایک ریستوران پر چھاپہ ماری کر کے متعدد عاشق جوڑوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے نوادہ تھانہ علاقہ کا ہے۔ علاقے کے كرمن ٹولا مسجد کے سامنے والی گلی میں واقع ہیون ریستوران میں پولیس نے چھاپہ ماری کی۔

جہان آباد : آرا میں پولیس نے ایک ریستوران پر چھاپہ ماری کر کے متعدد عاشق جوڑوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے نوادہ تھانہ علاقہ کا ہے۔ علاقے کے كرمن ٹولا مسجد کے سامنے والی گلی میں واقع ہیون ریستوران میں پولیس نے چھاپہ ماری کی۔


پولیس کی اس خفیہ چھاپہ ماری میں قابل اعتراض حالت میں متعدد عاشق جوڑے پکڑے گئے ۔ ضلع کی انٹرن ڈی ایس پی ریشو کرشنا اور ایس ایس پی مہم محمد ساجد کی قیادت میں چھاپہ ماری کی گئی۔ چھاپہ ماری کے بعد افسر پورے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


اطلاعات کے مطابق ریستوران میں 18 لڑکے اور 12 لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں تھے۔ اس کی اطلاع شہر کے لوگوں نے ایس پی نوین چندر جھا کو موبائل پر دی۔ اس کے بعد ٹیم بنا کر دبش دی گئی۔


پولیس کی اس کارروائی کے بعد شہر میں ریستوران کی آڑ میں غیر قانونی کاروبار کرنے والے لوگوں میں ہلچل مچل گئی ہے۔

First published: Dec 05, 2015 10:22 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading