سنسنی خیز! شوہر کو بیوی پر اس بات کا تھا شک ، اٹھایا ایسا خوفناک قدم ، سکتے میں پورا علاقہ

پولیس اطلاعات کے مطابق قیصر گنج علاقے کی رہنے والی ایک دوشیزہ اتوار کو گھر میں سورہی تھی۔ الزام ہے کہ دوسرے گاؤں کےتین نوجوان سوتے وقت لڑکی کا اغوا کر کے اسے لئے گئے اور نشہ آور اشیاء کھلا کر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ (علامتی تصویر)

پولیس اطلاعات کے مطابق قیصر گنج علاقے کی رہنے والی ایک دوشیزہ اتوار کو گھر میں سورہی تھی۔ الزام ہے کہ دوسرے گاؤں کےتین نوجوان سوتے وقت لڑکی کا اغوا کر کے اسے لئے گئے اور نشہ آور اشیاء کھلا کر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ (علامتی تصویر)

کولکاتہ میں پیش ائے اس واقعہ کے بعد پورا علاقہ سکتے میں ہے ۔ بیوی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

  • Share this:
شوہر کو شک تھا کہ اس کی بیوی بیوفا ہے اور کسی دوسرے شخص کے ساتھ دوسری شادی کرنے کی تیاریاں کررہی ہے ۔ اسی بات پر دونوں کے درمیان زبردست بحث ہوئی اور اس کے بعد سخت غصے میں شوہر نے اپنی بیوی پر تیزاب پھینک دیا ۔ لیکن والدین کے بیچ جھگڑے کو دیکھ رہے 15 سالہ بیٹے نے جلدی سے آگے آکر ماں کو زخمی ہونے سے بچا لیا۔ کولکاتہ میں پیش ائے اس واقعہ کے بعد پورا علاقہ سکتے میں ہے ۔ بیوی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

کولکاتہ کے چوباغا علاقہ کے رہائشی محمد راجا متوسط طبقہ سے تعلق رکھتا ہے اور اپنی اہلیہ و بچوں کے ساتھ خوشحال زندگی گزار رہا تھا ۔ کچھ دنوں سے اس کا اپنی اہلیہ کے ساتھ تنازع چل رہا تھا ۔ راجا کو شک تھا کہ اس کی بیوی ڈولی خاتون کا کسی دوسرے شخص کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے اور وه اسے چھوڑ کر دوسری شادی کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔

اس نے اپنی بیوی پر دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات کا الزام لگاتے ہوئے اس پر اسے دھوکہ دینے کا الزام لگایا ۔ اس بات پر دونوں کے درمیان زبردست تکرار ہوگئی ۔ والدین کی تکرار سے 15 سالہ بیٹا رو رہا تھا ۔ اچانک اس نے دیکھا کہ والد ہاتھ میں تیزاب کی بوتل لے کر ماں پر حملہ کرنے جارہا تھا ، تبھی بیٹے نے ماں کو دھکیل دیا جس سے ماں کا چہرہ تیزاب حملے میں سے متاثر نہیں ہوا اور تیزاب ماں کی ساڑی پر گر گیا ۔ ماں اور بیٹا دونوں زخمی ہوئے ہیں ۔ جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

شہر کے ultadanga پولیس اسٹیشن کے جانچ افسر کے مطابق دونوں کی گواہی کی بنیاد پر محمد راجا کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published: