ہوم » نیوز » No Category

آر جے ڈی سپریمو لالو نے وزیر اعظم مودی سے دوبارہ حلف لینے کو کہا

پٹنہ:راشڑیہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے اپنے بیٹے تیج پرتاپ سنگھ کے حلف برداری کے دوران ایک ہندی لفظ کا غلط تلفظ کرنے سے پیدا ہوئے تنا زعہ پر آج جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے دوبارہ حلف لینے کو کہا ہے کیونکہ اٹھارہ ماہ قبل وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے انھوں نے بھی اچھوڑ لفظ کواچھڑ کہا تھا۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 22, 2015 08:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آر جے ڈی سپریمو لالو نے وزیر اعظم مودی سے دوبارہ حلف لینے کو کہا
پٹنہ:راشڑیہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے اپنے بیٹے تیج پرتاپ سنگھ کے حلف برداری کے دوران ایک ہندی لفظ کا غلط تلفظ کرنے سے پیدا ہوئے تنا زعہ پر آج جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے دوبارہ حلف لینے کو کہا ہے کیونکہ اٹھارہ ماہ قبل وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے انھوں نے بھی اچھوڑ لفظ کواچھڑ کہا تھا۔

پٹنہ:راشڑیہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے اپنے بیٹے تیج پرتاپ سنگھ کے حلف برداری کے دوران ایک ہندی لفظ کا غلط تلفظ کرنے سے پیدا ہوئے تنا زعہ پر آج جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے دوبارہ حلف لینے کو کہا ہے کیونکہ اٹھارہ ماہ قبل وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے انھوں نے بھی اچھوڑ لفظ کواچھڑ کہا تھا۔


مسٹر پرساد نے ٹویٹ کیا کہ مسٹر مودی ملک کی خود مختاری اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں یقین نہیں رکھتے کیونکہ انھوں نے ہمیشہ ہی تخریبی طاقتوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔


مسٹر تیج پرتاپ یادو نے 20 نومبر کو نتیش کمار کی کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے اپیکشت کو اوپیکشت کہہ دیاتھا۔

First published: Nov 22, 2015 08:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading