اللہ رب العالمین کی خوشنودی حاصل کرنے کےلئے پورے ملک میں فرزندان توحید پیش کر رہے ہیں قربانی

واضح رہے کہ سال میں ایک بار ہر صاحب استطاعت پر قربانی کرنا واجب ہے ، یہ قربانی صرف ایک رسم یا شوق پورا کرنے کی چیز نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعہ اخلاص وللہیت اور اخلاص کا جذبہ پیدا کرنا مقصود ہے۔

Aug 12, 2019 12:08 AM IST | Updated on: Aug 12, 2019 09:30 AM IST
اللہ رب العالمین کی خوشنودی حاصل کرنے کےلئے پورے ملک میں فرزندان توحید پیش کر رہے ہیں قربانی

فائل فوٹو

Loading...