الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بارہمولہ اور جموں پارلیمانی حلقوں میں عام انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 25مارچ 2019ء ہے۔ 26مارچ 2019ءکو کاغذات کی جانچ پڑتا ل ہوگی جبکہ 28 مارچ2019 ءسہ پہر 3بجے تک امید وار اپنے نام واپس لے سکتے ہیں۔ اسی طرح نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اپریل 2019ءکو چناﺅ منعقد کرائے جائیں گے ۔ ووٹنگ کے اوقات صبح 7بجے سے شام 6بجے تک مقرر کئے گئے ہیں۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔