ED Raids in Mumbai: ممبئی میں انڈرورلڈ سے جڑے لوگوں کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے، منی لانڈرنگ کا ہے معاملہ
ممبئی میں انڈرورلڈ سے جڑے لوگوں کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے
منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ممبئی میں انڈرورلڈ سے جڑے لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ اس بات کی جانکاری نیو ایجنسی اے این آئی انے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔
ممبئی: منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ممبئی میں انڈرورلڈ سے جڑے لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ اس بات کی جانکاری نیو ایجنسی اے این آئی انے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حال ہی میں درج ہوئے منی لانڈرنگ کے معاملے میں یہ تلاشی کی جارہی ہے۔ دیگر میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مہاراشٹر کا ایک لیڈر بھی ای ڈی کی رڈار پر ہے۔
ایجنسی کے مطابق، ذرائع نے بتایا کہ ’ممبئی میں منی لانڈرنگ معاملے میں انڈرورلڈ سے جڑے لوگوں سے متعلقہ کئی ٹھکانوں پر ای ڈی تلاشی کر رہی ہے۔ کچھ انڈر ورلڈ بھگوڑے اور لیڈران بھی جانچ کے دائرے میں ہیں۔
Published by:Nisar Ahmad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔