سیکس سے قبل بغلیں چاٹ کر بوائے فرینڈ ہوتا ہے لطف اندوز، ہوتا ہے یہ فائدہ
کاش، بغل کو چاٹنا آئس کریم کو چاٹنے جیسا ہوتا تو اس کو لے کر اس طرح کی غیر ضروری فکر ہم نہیں کر رہے ہوتے۔ بغل کو چاٹنا آپ دونوں کے لئے ایک لذت بخشنے والی جنسی سرگرمی ہوسکتی ہے کیونکہ بغل ایک بہت ہی حساس جگہ ہوتی ہے اور اس کو چاٹنے سے ایکسائٹمنٹ ہوتی ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Mar 20, 2021 01:47 AM IST

میرا بوائے فرینڈ ہمیشہ ہی میری بغل کو چاٹنا چاہتا ہے، کیا یہ عام بات ہے؟ علامتی تصویر
کیا بغل چاٹنا عام بات ہے؟ میرا بوائے فرینڈ ہمیشہ ہی میری بغل کو چاٹنا چاہتا ہے، کیا یہ عام بات ہے؟
کاش، بغل کو چاٹنا آئس کریم کو چاٹنے جیسا ہوتا تو اس کو لےکر اس طرح کی غیر ضروری فکر ہم نہیں کر رہے ہوتے۔ بغل کو چاٹنا آپ دونوں کے لئے ایک لذت بخشنے والی جنسی سرگرمی ہوسکتی ہے کیونکہ بغل ایک بہت ہی حساس جگہ ہوتی ہے اور اس کو چاٹنے سے جنسی سرگرمی ہوتی ہے۔ ہمارے پارٹنرکے جسم سے نکلنے والی خوشبو کئی لوگوں میں جنسی خواہشات کی بھوک کو بڑھانے والا ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ کے بوائے فرینڈ کو بغل کی خوشبو اور اس کو چاٹنے سے زیادہ جنسی ایکسائٹمنٹ ہوتی ہے۔
بغلوں کے بارے میں فیٹش اصلی ہے۔ لوگوں کو اپنی خاتون پارٹنر کے بغل کو چاٹنا، اسے چومنا اور یہاں تک کہ اس کو چوستے رہنا اچھا لگتا ہے۔ مرد، خواتین کے بغل کیسے نظر آتے ہیں، اس بارے میں ایکسائیٹیڈ تصورات کرتے ہیں۔ وہ صاف اور چکنے ہیں اور اس میں بال ہیں کہ نہیں وغیرہ۔ یہ بھلے ہی سننے میں عجیب لگے، لیکن یہ فطری ہے اور اس بارے میں شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہماری زندگی میں کئی باتیں بہت ہی عجیب وغریب لگتی ہیں اور اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ وہ غیر فطری ہیں۔
جب سیکس کی بات آتی ہے، تو اس کا کوئی ایسا مقررہ اصول نہیں ہے۔ اگر آپ دونوں کو یہ پسند ہے تو بس آپ اس کا لطف اٹھاتے رہئے۔ آپ اپنے اپنے جسم کے ایراٹک زون کی تلاش کیجئے۔ یہ زون ایسے ہیں، جن کو چھونے سے جسم میں سیکس سے متعلق سرگرمی پیدا ہوتی ہے۔ ہمارے جسم میں ایسے کئی مقام ہیں۔ کان، ہونٹ، گردن کا نچلا حصہ، گھٹنے کا پچھلے حصہ ایسے ہی کچھ مقامات ہیں۔ جنسی اطمینان کے عروج پر پہنچنے کے لئے خواتین کے سینوں اور رانوں سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ اپنی جنسی خواہش اور جنسی زندگی کو کافی زیادہ محدود کر رہے ہیں اور ایسا کوئی نہیں چاہتا ہے۔
دراصل، ہم نئی باتوں کو آزمانے کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں، تو آپ بھی اس میں اہم کردار نبھا سکتی ہیں اور آپ کا بوائے فرینڈ آپ کے ساتھ جو کر رہا ہے وہی آپ بھی اس کے ساتھ کرسکتی ہیں۔ مردوں کو بھی یہ پسند ہوتا ہے، جب خواتین اپنے لطف کے لئے اس کی جسم کے ساتھ کچھ کرتی ہیں اور جہاں تک شرم کی بات ہے، آپ کو اسے چھوڑنا پڑے گا، ویسے ہی جیسے آپ سیکس کے دوران کپڑے کو چھوڑ دیتی ہیں، تو دیر مت کیجئے اور یہ سمجھئے کہ کچھ بہتر چیزیں آپ کی طرف آرہی ہیں۔