اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بڑی بہن سے چھیڑ چھاڑکرنے پرچھوٹی بہن نےمنچلوں کوسکھایا سبق، سوشل میڈیاپروائرل ہواویڈیو

    متاثرہ لڑکی کی چھوٹی بہن  بغیر کسی خوف کے ملزم نوجوانوں سے بھڑگئی۔ لڑکی کا غصہ دیکھ کر ان افراد  کا پسینہ چھوٹ ہوگیا۔ ایک ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ دوسرے کولڑکی نے پکڑ لیا۔متاثرہ لڑکی کی چھوٹی بہن نے منچلوں کو مارنا شروع کردیا۔

    • Share this:
    دو منچلوں کو سڑک پر جانے والی لڑکی سے بدتمیزی کرنا بھاری پڑ گیا۔متاثرہ لڑکی تو خاموش رہی لیکن اس کی چھوٹی بہن نےمنچلوں کو جم کرسبق سکھایا۔ چھوٹی بہن نے نوجوانوں پر سرراہ حملہ کردیا کردیا۔ اس سارے معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ایک چونکا دینے والا معاملہ منظرعام پر آیا ہے۔ یہاں سوت گرنی چوک کے قریب سے گزر رہی ایک لڑکی کو دو موٹرسائیکل سوار نوجوانوں نے روک لیا۔ ملزمین نے نوجوانوں نے لڑکی سے بدتمیزی کرنا شروع کردی۔ لڑکی گھبرا گئی۔ اسی دوران متاثرہ لڑکی کی چھوٹی بہن وہاں پہنچی۔

    علامتی تصویر
    علامتی تصویر

    متاثرہ لڑکی کی چھوٹی بہن بغیر کسی خوف کے ملزم نوجوانوں سے بھڑگئی۔ لڑکی کا غصہ دیکھ کر ان افراد کا پسینہ چھوٹ ہوگیا۔ ایک ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ دوسرے کولڑکی نے پکڑ لیا۔متاثرہ لڑکی کی چھوٹی بہن نے منچلوں کو مارنا شروع کردیا۔ اس دوران لوگوں کا ہجوم موقع پر جمع ہوگیا۔ اس سارے واقعے کی ایک ویڈیو کچھ لوگوں نے بنائی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

    وائرل ویڈیو میں لڑکی کی ہمت دیکھ کر لوگ حیران ہیں۔ اگرچہ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا گیا کہ بڑی بہن چھوٹی بہن کو خاموش کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن اس کا غصہ تھمنےکا نام نہیں لے رہا ہے۔اس واقعے پر بحث شروع ہوگئی اور جس طرح چھوٹی بہن نے بڑی بہن سے بدتمیزی کرنے کے بعد ان منچلوں کو سبق سکھایا اور ان لڑکیوں کو بھی ایک پیغام دیا جو چھیڑ خوانی کے بعد اکثرچپ ہوجاتی ہیں۔اگر وہ اسی طرح ہمت دکھا دیں توکوئی منچلاکسی لڑکی کو چھیڑنے کی ہمت نہیں کرپائے گا ۔
    Published by:Mirzaghani Baig
    First published: