LIVE NOW

ایگزٹ پول لائیو لوک سبھا الیکشن 2019: سب سے بڑے ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو واضح اکثریت، کل 336 سیٹیں ملنے کا امکان

سات مراحل میں ہوئی پولنگ کے نتائج کا 23 مئی کو اعلان کیا جائے گا ۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد مختلف ایجنسیاں اپنے اپنے ایگزٹ پولس بھی جاری کررہی ہیں۔

Urdu.news18.com | May 20, 2019, 3:56 AM IST
facebook Twitter google Linkedin
Last Updated May 20, 2019
auto-refresh

Highlights

لوک سبھا الیکشن کے سبھی 7 مرحلوں کےووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اوراس کے ساتھ ہی نتائج کا انتظار   ہوگیا۔ مرکزمیں کس کی حکومت بنے گی یہ تو 23 مئی کوووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ہی واضح ہوپائے گا۔ حالانکہ ان نتائج کی جھلک ہم آج ہی آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں۔ نیوز18 نیٹ ورک  نے دنیا کی سب سے بڑی سروے ایجنسی آئی پی ایس اوایس کے ساتھ مل کرپورے ملک کی نبض ٹٹولی ہے۔ پورے ملک میں رائے دہندگان سے بات کرکے بے حد سائنسی طریقے سے ایسا ایگزٹ پول کیا ہے، جو نتائج کے بے حد قریب ہوگا۔ نیوز18 - آئی پی ایس او ایس کا ایگزٹ پول ایک لاکھ، 21 ہزار پانچ سو 42 لوگوں کی رائے لینے کے بعد تیارہوا ہے۔ ہم نے پورے ملک کی نبض پکڑنے کے لئے 28 ریاستوں میں 199 پارلیمانی حلقوں میں ووٹ دے کرنکلے رائے دہندگان سے بات کی ہے۔ ہم 4776 پولنگ اسٹیشن پرپہنچے اورہرپولنگ اسٹیشن پرتقریباً 25 لوگوں سے بات کی۔ ہمارا سروے 796 اسمبلی حلقوں میں کیا گیا اوراس کے بعد جونتیجہ سامنے آیا، وہ تھوڑی ہی دیرمیں ہم آپ کے سامنے رکھنے جارہے ہیں۔ مزید اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ Read More
6:55 pm (IST)
Load More