ہوم » نیوز » وطن نامہ

ایگزٹ پول نتائج2019: یہ کہنا ابھی جلد بازی ہوگا کہ بی جے پی اقتدار میں واپس آرہی ہے۔ منی شنکر ائیر

  • Share this:
ایگزٹ پول نتائج2019: یہ کہنا ابھی جلد بازی ہوگا کہ بی جے پی اقتدار میں واپس آرہی ہے۔ منی شنکر ائیر
منی شنکر ائیر

کانگریسکے سینئر لیڈر منی شنکر ایئر نے ایگزٹ پول کے نتیجے پرکہا ہے کہ یہ کہنا ابھی جلدبازی ہوگی کہ بی جے پی اقتدار میں واپس آرہی ہے۔ منی شنکر ایئر نے کہا " یہ رجحان ہی ہیں۔ ابھی بہت وقت لگے گا۔


اس کو سمجھنے کیلئے اگزٹ پولک کیا کہہ رہے ہیں۔ کل ہی مجھے کوئی غیر ملکی صحافی کہہ رہا تھا کہ ہندستان میں تقریبا 95 فیصدی ایگزٹ پول کے نتائج غلط نکلتے ہیں۔ اس لئے میں ان پر بہت زیادہ منحصر ہوں۔ بہتر ہوگا کہ اس چناؤ کے دوران جو جانکاری ملی ہے اس کی بنیاد پر ہم بات کریں'۔

First published: May 19, 2019 08:40 PM IST