ہوم » نیوز » وطن نامہ

فیس بک نے بتایا : ہیکرس نے چرایا قریب تین کروڑ صارفین کا ڈیٹا

  • Share this:
فیس بک نے بتایا : ہیکرس نے چرایا قریب تین کروڑ صارفین کا ڈیٹا
علامتی تصویر

فیس بک نے بتایا کہ گزشتہ مہینے کے آخر میں اجاگر ہوئی سیندھماری میں ہیکرس نے قریب تین کروڑ  صارفین کے پرسنل ڈیٹا چرا لئے ہیں۔


دنیا کی سب سے اہم سوشل نیٹ ورکنگ نے در اصل بتایا ہے گزشتہ مہینے قریب پانچ کرور اکاؤنٹ پر ہوئے سائبر حملے میں ہیکرس نے ان اکاؤنٹ کے ایکسز ٹوکن چرا لئے۔ اس وجہ سے ہی تب کئی فیس بک یوزرس کے اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہو جا رہے تھے۔


فیس بک کے پروڈکٹ مینیجمنٹ محکمہ کے نائب صدر روسین نے آن لائن پوسٹ میں لکھا ، " ہم اب جانتے ہیں کہ ہم نے جتنا سوچا تھا اس سے  کم لوگ اس سائبر حملے سے متاثر ہوئے ہیں"۔

First published: Oct 12, 2018 11:35 PM IST