உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ : ہندوستان کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکناچور

    لندن : ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح ہندوستانی ٹیم عالمی چمپئن آسٹریلیا کی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکی اور جمعرات کو ایف آئی ایچ چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے میں اسے2۔4 سے شکست سے دوچار ہونا پڑا جس سے اس کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      لندن : ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح ہندوستانی ٹیم عالمی چمپئن آسٹریلیا کی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکی اور جمعرات کو ایف آئی ایچ چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے میں اسے2۔4 سے شکست سے دوچار ہونا پڑا جس سے اس کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
      آسٹریلیا نے منگل کو بیلجیم کے لیے 2۔0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ ہندوستان نے ایک اور ایشیائی ٹیم کوریا کو 2۔1 سے شکست دے کر خود کو فائنل کی دوڑ میں برقرار رکھا تھا۔ ہندوستانی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے کے لیے کم از کم آسٹریلیا کے ساتھ ڈرا کھیلنے کی ضرورت تھی لیکن اپنے آخری لیگ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ملنے والی شکست کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکناچور ہوگیا۔
      آسٹریلیا کی جانب سے ٹرینٹ مٹن (20 ویں)، اران جالیوسکی (23 ویں)، فلان اوگلوی (35 ویں) اور ترسٹن وائٹ (45 ویں) نے ایک ایک گول کیا جبکہ ہندوستان کی جانب سے 45 ویں منٹ میں وی رگھوناتھ نے اور 49 ویں منٹ میں مندیپ سنگھ نے گول کئے۔
      First published: