ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر احتجاجی مظاہرہ : مشہور شاعر منوررانا کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آردرج

معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں سمیہ رانا اور فوزیہ رانا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔رخسانہ اور صفی فاطمہ کے نام بھی ایف آئی آرمیں شامل ہیں

  • Share this:

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہی کچھ خواتین کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں سمیہ رانا اور فوزیہ رانا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔رخسانہ اور صفی فاطمہ کے نام بھی ایف آئی آرمیں شامل ہیں۔۔دس نا معلوم خواتین کے خلاف بھی لکھنؤکے تھانہ ٹھاکر گنج میں ایف آئی آر درج کیےگئےہیں۔

یاد رہے کہ شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپرخواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھیں ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ سی اےاےکوحکومت فوری واپس لے۔

یہ بھی پڑھیں : ہندوستان سے عازمین حج کی پرواز کاسلسلہ 22 جون سے ہوگا شروع : حج کمیٹی آف انڈیا

یہ بھی دیکھیں : جے این یو میں طالب علم راغب اکرم کی کچھ طلباء نے مبینہ طور پر کی پٹائی،اسپتال میں کرایا گیا داخل
First published: Jan 21, 2020 11:00 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading