ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

 تلنگانہ سکریٹریٹ کی مسجد کے سنگ بنیاد سے متعلق تقریب پر حکومت کا بڑا فیصلہ: دیکھیں ویڈیو

تلنگانہ میں سیکریٹریٹ کے اندر مسجد کے سنگ بنیاد کے لئے منعقد ہونے والی تقریب اب ملتوی کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ نے 26 فروری کو مسجد کے سنگ بیناد رکھے جانے کی بات کہی تھی، یہ فیصلہ قانون ساز کونسل انتخابات کے پیش نظر انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کی وجہ سے لیا گیا ہے۔

  • Share this:

Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 22, 2021 10:14 PM IST