سوئمنگ پول میں یہ کام کرنے سے ہوتی ہیں یہ خظرناک بیماریاں، ضرور جان لیں یہ باتیں

May 15, 2019 07:29 PM IST | Updated on: May 15, 2019 07:41 PM IST
سوئمنگ پول میں یہ کام کرنے سے ہوتی ہیں یہ خظرناک بیماریاں، ضرور جان لیں یہ باتیں

علامتی تصویر

گرمی کے موسم میں پانی میں اس طرح سے نہانے میں ایک الگ ہی مزر ہے۔ تپش سے راحت پونے کیلئے سوئمنگ پول، واٹر پارک میں لوگوں کا آناجا بڑ ھ گیا ہے۔ بچے، بوڑھے اور بڑے سبھی اس طرح متوجہ ہو رہے ہیں۔ واٹر گیمس کا الگ ہی مزہ ہے لیکن کئی مرتبہ یہ موج۔مستی سزا بھی بن سکتی ہے۔ سوئمنگ پول کے پانی میں اس طرح سے موج۔مستی کرنے سے کئی طرح کی بیماریوں کاامکان بھی بنا رہتا ہے۔ آئے جانتے ہیں کہ کس طرح سوئمنگ پول کا پانی پہنچا رہا ہےصحت کو حد سے زیادہ نقصان۔۔۔

سوئمنگ پول کے پانی میں کئی لوگ نہاتے ہیں۔ ظاہرسی بات ہے کہ پانی مں ان سبھی کے جسم کا کچھ ایسی چیز رہ جاتی ہے جو کہ نقصان دہ ہوتی ہے۔ ایسے میں گرمیوں میں اس پانی میں نہانے سے ڈائریا، پیٹ درد، پیٹ میں مروڑ، جلد انفیکشن جیسی پریشانیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ اس کی وجہ ہے کہ پول کے پانی کو صاف رکھنے کیلئے کئی مرتبہ بہت زیادہ کلورین کی مقدار ملادیتے ہیں جو جسم کیلئے نقصادن دہ ہوتی ہے۔

Loading...

Loading...