جنسی خواہشات کو کم کرتی ہیں یہ چیزیں! جانیں یہاں

May 24, 2019 03:36 PM IST | Updated on: May 24, 2019 04:31 PM IST
جنسی خواہشات کو کم کرتی ہیں یہ چیزیں! جانیں یہاں

علامتی تصویر

کپلس میں کئی مرتبہ  جنسی تعلقات کو لیکر عدم دلچسپی کی وجہ سے علیحدگی تک کی نوبت آجاتی ہے۔ کئی مرتبہ ساتھی کے ذریعے پہل پر اگلا پارٹنر موڈ نہیں ہے کہہ کر کنارہ کر لیتا ہے۔ کچھ مرتبہ تو یہ ٹھیک ہے لیکن ہرمرتبہ یہ بات آپ کے تعلقات کو بری طرح موثر کرتی ہے۔ آیئے  بتاتے ہیں کیسے۔۔۔

چینی کے استعمال سے لوگوں کی سیکس ڈرائیو کم ہوجاتی ہے۔ دراصل اس کے استعمال سے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے جس سے تعلقات بنانے میں دلچسپی کم ہوجاتی ہے۔ کئی ایسے آئیٹمس ہوتے ہیں جن میں چینی کی مقدار ہوتی ہے۔ سوڈا کولڈرنکس بھی کافی نقصان دہ ہے۔

Loading...

پروسیسڈ فوڈ کے استعمال سے جنسی خواہشتا میں کمی آتی ہے۔ دراصل کھانے کی پروسیسنگ کے دوران اس کے تغذیہ بخش عناصر ختم ہوجاتے ہیں۔ ان کے غذائی اجزا میں وہ نیوٹری اینٹس ہوتے ہیں جو لوگوں میں جنسی تعلقات بنانے کی خواہش کیلئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ بسکٹ، بریڈ اور کوکیز اسی میں آتے ہیں۔

مصالحہ دار اور بہت زیادہ تیل والا کھانا کھانے سے بھی سیکس ڈرائیو پر برا اثر پڑتا ہے۔ دراصل ان کے استعمال سے جنسی حصوں سے ایک عجیم سی اسمیل آتی ہے۔ اس لئے کھانے میں کافی، پیاز، لہسن اور اچار کا بھی استعمال کم کرنا چاہئے۔

ڈبا بند کھانے کا استعمال کرنے سے بھیی صحت اور سیکس ڈرائیو پر برا اثر پڑتا ہے۔ دراصل اس کاھنے کو طویل وقت تک تازہ بنائے رکھنے اور اسٹور کرنے کیلئے اس میں ڈائتری ملایا جاتا ہے۔ اس سے جسم کے کئی حصوں میں خون کا بہاؤ کم ہوجاتا ہے جس سے سیکس ڈرائیو پر بھی کافی اثر ہوتا ہے۔شراب کے استعمال سے بھی لوگوں کی جنسی خواہشات پر کافی اثر پڑتا ہے۔

Loading...