اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کنڈوم کےبارے میں آپ کومعلوم ہونی چاہئے یہ ضروری باتیں، آپ کی زندگی کے لئے ہیں بہت اہم

    ساتھی کے تعلقات بنانےکےدوران مرد ساتھی اسےاپنے پرائیویٹ پارٹ پراستعمال کرتا ہےتاکہ خاتون کے بچہ دانی میں اسپرم (نطفہ) کوجانےسےروکا جا سکے۔

    ساتھی کے تعلقات بنانےکےدوران مرد ساتھی اسےاپنے پرائیویٹ پارٹ پراستعمال کرتا ہےتاکہ خاتون کے بچہ دانی میں اسپرم (نطفہ) کوجانےسےروکا جا سکے۔

    ساتھی کے تعلقات بنانےکےدوران مرد ساتھی اسےاپنے پرائیویٹ پارٹ پراستعمال کرتا ہےتاکہ خاتون کے بچہ دانی میں اسپرم (نطفہ) کوجانےسےروکا جا سکے۔

    • Share this:
      کنڈوم بے حد پتلی ربڑکا کھول ہے۔ اس کا استعمال حمل سے بچنے کےلئےکیا جاتا ہے۔ جنسی تعلقات بنانےکے دوران مرد ساتھی اسےاپنے پرائیویٹ پارٹ پراستعمال کرتا ہے تاکہ خاتون کے بچہ دانی میں اسپرم (نطفہ) کوجانے سے روکا جاسکے۔ زیادہ ترکنڈوم لیٹیکس کے ذریعہ تیارکیا جاتا ہے۔

      اگراس کا استعمال ٹھیک طریقے سے ہوا ہے تو یہ حاملہ نہ ہونے کی کیفیت کو 85 فیصد سے 98 فیصد تک کم کردیتا ہے۔  حالانکہ یہ 100 فیصد محفوظ نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کو لیٹیکس سے الرجی ہوتی ہے، ان کے لئے پالیورتھین سے بنے کنڈوم کا استعمال بہتر ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس سے متعلق کچھ ضروری باتیں۔

      کنڈوم کے استعمال سےایس ٹی ڈی (سیکسولی ٹرانسمیٹیڈ ڈسیز) ہونےکا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ اس سے ایچ آئی وی پازٹیو جیسی خطرناک بیماریوں کا رسک بھی کافی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ شاید آپ کنڈوم کے بارے میں یہ بات نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ بےحد نازک ہوتا ہے اورغلط طریقے سےاستعمال کرنے، انگلیوں کے ناخن، انگوٹھی اورکسی نکیلی چیزسے آسانی سے پھٹ سکتا ہے۔ پھٹے ہوئے کنڈوم کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

      اپنے ساتھی کے ساتھ تعلقات بناتے وقت اگرکنڈوم پھٹ جاتا ہے توفوراً ہی پیدائش پرقابو پانے والی گولیوں کا استعمال کرنا چاہئے۔ ایسا کرنے سے حاملہ ہونے کے امکانات نہیں رہیں گے۔ تعلقات بناتے وقت ہمیشہ اچھی کوالٹی کے کنڈوم کا ہی استعمال کریں۔ کنڈوم خریدنے سے پہلے چیک کرلیں کہ کہیں یہ ایکساپئریا کٹا پھٹا اورپرانا تو نہیں ہے۔
      First published: