Ramzan: جیل میں ہندو اور مسلم قیدیوں نے ایک ساتھ کیا روزہ افطار! عجیب جوش و اتحاد کا منظر

پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’’یوپی کے بارہ بنکی جیل میں اتحاد کی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی، ہندوؤں نے بھی مسلمان قیدیوں کے ساتھ روزہ رکھا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس تاریک دور میں جیل میں باہر سے زیادہ انسانیت باقی ہے!‘‘

  • Share this:
    اتر پردیش کی بارہ بنکی جیل (Barabanki jail in Uttar Pradesh) میں ہندو اور مسلمانوں کے ایک ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ نیوز 24 ٹی وی چینل کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک 13,000 لائکس ہو چکے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جیل کے ہندو قیدیوں نے رمضان میں مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھا اور افطار میں حصہ لیا۔ افطار کا انتظام جیل حکام نے کیا تھا۔

    اس میں بتایا گیا ہے کہ ’’یوپی کے بارہ بنکی جیل میں اتحاد کی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی، ہندوؤں نے بھی مسلمان قیدیوں کے ساتھ روزہ رکھا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس تاریک دور میں جیل میں باہر سے زیادہ انسانیت باقی ہے!‘‘

    ویڈیو یہاں دیکھیں:

    کچھ دن پہلے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ایک ایسے ہی شو میں مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک مسلم کمیونٹی نے ہنومان کی "شوبھا یاترا" کا پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے ذریعے شیئر کیے گئے ایک کلپ میں انہیں ہنومان جینتی کے قریب آنے والی ریلی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

    ہندو عقیدت مند ہنومان کی ایک بڑی مورتی لے کر آئے۔دی کوئنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھوپال کے تلائیہ سے ایک رتھ یاترا نکالی گئی اور یہ ایک مسلم محلے سے گزری جہاں پر بھاری سکیورٹی تعینات تھی۔انھوں نے یاترا کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ پانی کی بوتلیں تقسیم کی گئیں۔یہ ایک ہی جلوس تھا یا نہیں یہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔

    مزید پڑھیں: TMREIS: تلنگانہ اقلیتی رہائشی اسکول میں داخلوں کی آخری تاریخ 20 اپریل، 9 مئی سے امتحانات

    دی کوئنٹ کے مطابق مسلم کمیونٹی کے ارکان نے کہا کہ ان کا یہ اشارہ دونوں برادریوں میں بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش ہے۔
    Published by:Mohammad Rahman Pasha
    First published: