اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وزیر داخلہ امت شاہ کا ایکسکلوزیو انٹرویو آج رات 9 بجے نیوز 18 اردو پر

    وزیر داخلہ امت شاہ کا ایکسکلوزیو انٹرویو آج رات 9 بجے نیوز 18 انڈیا پر

    وزیر داخلہ امت شاہ کا ایکسکلوزیو انٹرویو آج رات 9 بجے نیوز 18 انڈیا پر

    Home Minister Amit Shah Exclusive Interview: گزشتہ 4 ماہ میں پہلے بار دیئے انٹرویو میں وزیر داخلہ امت شاہ اہم موضوعات پر خاص بات چیت کریں گے۔ پورا انٹرویو آج رات 9 بجے نیوز 18 اردو کے ساتھ  CNNNews18, News18Bihar اور پورے Network18Group دیکھ سکتے ہیں۔

    • Share this:
      نئی دہلی: ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ (Home Minister Amit Shah) نے نیوز 18 نیٹ ورک گروپ (News18 Network) کے ایڈیٹر ان چیف راہل جوشی (Rahul Joshi) کو دیئے ایکسکلوزیو انٹرویو (EXCLUSIVE Interview) میں چین، کورونا وائرس وبا اور بہار اسمبلی انتخابات سمیت کئی موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ 4 مہینے میں پہلی بار راہل جوشی کو دیئے ایکسکلوزیو انٹرویو میں اہم موضوعات پر خاص بات چیت کی۔ امت شاہ کا پورا انٹرویو آج رات 9:00 بجے نیوز 18 اردو پر دیکھیں۔



      نیوز 18 نیٹ ورک گروپ (News18 Network) کے ایڈیٹر ان چیف راہل جوشی (Rahul Joshi) نے امت شاہ کے ساتھ بہار اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر بھی خاص بات چیت کی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: