உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیرداخلہ امیت شاہ نے لاچیت بورفوکن کو پیش کیا خراج، کہا-اگر وہ نہیں ہوتے تو۔۔۔

    وزیرداخلہ امیت شاہ نے لاچیت بورفوکن کو پیش کیا خراج، کہا-اگر وہ نہیں ہوتے تو۔۔۔  (File Photo)

    وزیرداخلہ امیت شاہ نے لاچیت بورفوکن کو پیش کیا خراج، کہا-اگر وہ نہیں ہوتے تو۔۔۔ (File Photo)

    آسام حکومت نے لاچیت بورفوکن کے نظریات کو پہنچانے کا کام کیا ہے۔ آج آسام سے لے کر دہلی تک کئی تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi | Assam
    • Share this:
      مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آسام کے مشہور جنگجو لاچیت بورفوکن کی 400 ویں جینتی پر اپنا خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے ہیرو بورفوکن نے مغلوں سے لوہا لیا تھا۔ اگر لاچیت بورفوکن نہیں ہوتے تو ہندوستان کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ آسام حکومت نے لاچیت بورفوکن کے نظریات کو پہنچانے کا کام کیا ہے۔ آج آسام سے لے کر دہلی تک کئی تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔ ملک کے دارالحکومت دہلی کے وگیان بھون میں وزیرداخلہ امیت شاہ نے اپنے خطاب میں یہ باتیں کہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ویڈیو کالنگ سے کیا ماں کا انتیم سنسکار، جانیے کیوں بے بس اور لاچار تھی بیٹی

      یہ بھی پڑھیں:
      کثرت ازواج اور نکاح حلالہ پر پابندی کا مطالبہ۔ سپریم کورٹ بنائے گا نئی آئینی بینچ

      وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا جی نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ میں اپیل کر رہا ہوں کہ 30 ایسی سلطنتیں منتخب کیجیے، ان پر لکھیے، نئی تاریخ آئے گی۔ یہ حکومت ملک کے فخر کے لیے کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: