ہوم » نیوز » وطن نامہ

شاندار اسمارٹ فون HONOR 9X کے لئے طاقت ور پروسیسر KIRIN 710

یہ Huawei کی ان ہاؤس مینوفیکچرنگ ہے اور اس کاسب ۔برانڈ HONORکے فونس میں کافی زیادہ دیکھنے  کوملتاہے۔ان میں سے ایک پروسیسر ہے   Kirin 710F جو کہ  HONORکے لیٹسٹ فون  HONOR 9Xمیں آتاہے۔

  • Share this:
شاندار اسمارٹ فون HONOR 9X کے لئے طاقت ور پروسیسر KIRIN 710
یہ Huawei کی ان ہاؤس مینوفیکچرنگ ہے اور اس کاسب ۔برانڈ HONORکے فونس میں کافی زیادہ دیکھنے  کوملتاہے۔ان میں سے ایک پروسیسر ہے   Kirin 710F جو کہ  HONORکے لیٹسٹ فون  HONOR 9Xمیں آتاہے۔

اسمارٹ فون  اب پہلے سے زیادہ اسمارٹ ہوگئے ہیں ۔اب ایک فون  کی پرفارمنس صرف اس کے کیمرے  یابیٹری  یااسکی اسٹوریج تک ہی محدود نہیں ہے ، بلکہ ان سبھی چیزوں کے بہتر احساس دلانے کی ضرورت ہے  ایک شاندار پروسیسر کی ۔پروسیسر کی بات کریں تو  Kirin پروسیسر اپنی پرفارمنس کے لیے  کافی جانے جاتے ہیں ۔یہ Huawei کی ان ۔ہاؤس مینوفیکچرنگ ہے  اور اس کے سب۔برانڈ HONOR کے فونس میں کافی زیادہ دیکھنے کوملتے ہیں ۔ان میں سے ایک پروسیسر ہے Kirin 710Fجو کہ  HONORکے لیٹسٹ فون  HONOR 9X میں آتاہے ۔Kirin 710 F چپسیٹ کمپنی کے پیش کیے گئے  کئی شاندار اور دمدار چپسیٹ میں سے  ایک ہے ۔


حال ہی میں   HONOR نےاپنی  X سیریز کےاس نئے  ماڈل  HONOR 9X کولانچ کیاہے ۔ Kirin 710F کے علاوہ  اس ڈیوائس  میں آپ کو 16MPکا Al پاپ  اپ  سیلفی کیمرہ اور 48MP+8MP+2MP کاAl کاریئر کیمرہ ملتاہے۔ ساتھ ہی اس فون میں  FHD+Full View Display اور 4GB/6Gb Ram, 128GB ROM(expandable upto 512GB) اور 4000mAhکی بیٹری اورکئی بہترین فیچرزبھی ملتے ہیں ۔آئیےجانتے  ہیں کہ یہ پروسیسر کس طرح HONOR 9X کو اور بھی پاور فل بناتاہے۔


 


کیرین 710 کی خصوصیت

کیرین 710 پروسیسر میں 12 این ایم ٹکنالوجی کااستعمال کیاگیاہے۔ یہ چپسیٹ چھوٹاہے ، جس میں نہ صرف پاپ اپ کیمرا، بلکہ پاورفل بیٹری، 48 ایم پیکا پرائمری سینسر ، 8 ایم پی کا سپر وائڈ لینس اور 2 ایم پی کا ڈیپتھ سینسر والا ٹرپل کیمرہ اور کئی  بہترین فیچرز ہیں ۔

اسمارٹ فون کے دوایکسٹراپاور

اس پروسیسر میں 4 چھوٹے چھوٹے اے آر ایم کورٹیکس - اے 53 کورہیں اور 4بڑے اے آر یم کورٹیکس اے 73 کورہیں ۔ اس کا یہ آکٹاکور سی پی یو اسمارٹ فون کو زیادہ پاور دیتے ہوئےاس کی پرفارمنس کوشاندار بناتاہے۔ اب فون میں آپ بہت سے کام کرسکتے ہیں، اس کے ساتھ آپ کو کوئی بھی رکاوٹ نہیں  آئیگی ۔چاہے پھر وہ آنر 9 ایکس کے ٹرپل کیمرہ سے فوٹوگرافی کو محسوس کرنا ہو یا نیٹ فلکس کالطف لینا ، آسان لفظوں میں کہیں تو   کیرین 710 چپسیٹ کی وجہ سے   آنر کے کیرین 659 پروسیسرکے مقابلہ  آنر 9 ایکس میں آپ کو سنگل کور پر فارمنس میں 75 فیصد اضافہ ملے گا اور ملٹی کور ٹسٹ میں 68 فیصد کااضافہ ملے گا۔

اب گیمنگ ہوگی اور مزیدار

اس چپسیٹ میں اے آر ایم مالی - جی 51 پی ایم 4 جی پی یو  بھی ہے ۔کمپنی کا دعوی ہے کہ کیرین 710 پروسیسر انڈیپنڈینٹ آئی ایس پی اور ڈی ایس پی کے ذریعہ اے آئی فوٹو فیچرز اور ایک زبردست گیمنگ کا احساس د ے گا ۔اس کامطلب ہے کہ آنر 9 ایکس اسمارٹ فون میں آپ نہ صرف اس کے 48 میگا پکسل کے اے آئی  ٹرپل کیمرے کا لطف اٹھاپائیں گے بلکہ پب جی اور فرنٹ نائٹ جیسے بڑے اور ہیوی گیمز کو بھی بغیر کسی رکاوٹ کے کھیل پائیں گے ۔ آنر 9 ایکس میں جی پی یو ٹربو 3.0 ٹکنالوجی ہے ، جو آپ کی ٹچ ان پٹ لیٹنسی 36 فیصد کم کرتی ہے ۔سیدھے طورپر کہیں توآپ کواپنی اسکرین کےٹچ ریسپونس میں کسی طرح کی رکاوٹ نہیں آئے گی ۔


بجٹ اسمارٹ فون میں ہائی  اینڈ چپسیٹ کی طاقت

آنر 9 ایکس سیریز کم قیمت میں فلیگ شپ احساس دلانے کے لیے جاناجاتاہے۔ آنر 9 ایکس بھی ایساہی ایک اسمارٹ فون ہے، جس میں  کمپنی نےتقریبا ہر فیچر اور اسپیسی فکیشن کویوزر کی مانگ  اور ضرورت  کومدنظر رکھتے ہوئے  دیے ہیں ۔ لیکنان سبھی چیزوں کو کام کرنے کے لیے پاور کی ضرورت ہوتی ہے ، جو کہ کیرین 710 چپسیٹ بخوبی پورا کرتاہے ۔یہ فیچرز ایک بجٹ اسمارٹ فون میں بھی اب آپ کو ہائی اینڈ اسمارٹ فون جیسا احساس دلائیں گے ۔

Alصلاحیت

کیرین 710 ایف کی وجہ سے آپ کو اپنے  آنر 9 ایکس میں اے آئی  ہینڈ ہیلڈ ڈیٹکشن ، اے آئی لائٹ ڈیٹکشن ،بہترین کلیئرٹی  کے لیے اے آئی پروسیسنگ اور  اے آئی ویڈیو اسٹیبیلائزیشن جیسےکئی اے آئی فیچرز ملیں گے ۔اس کا اے آئی سین ریکگنیشن 22 کٹگرری میں 500 سے بھی زیادہ سین آٹومیٹکلی پہچان لیتاہے۔ اس کامطلب اس فون کا کیمرہ آسمان ،پانی ، کھانا ،پھول،الفاظ جیسی کئی چیزوں کی شناخت کرسکتاہے  اور یہ  تمام فیچر ز آپ کی فوٹوگرافی کو اور بھی بہتربنائیں گے۔

کنکٹویٹی

ایسے کئی اسمارٹ فون مارکیٹ میں  دستیاب ہیں جس میں 2 سم کارڈ تو چل سکتے ہیں ، لیکن کچھ چنندہ اسمارٹ فونس میں ہی آپ کو دونوں سم سلاٹ میں 4 جی سپورٹ ملے گا ۔یعنی اگر آپ سم 1سے پرائمری کالنگ اور مسیجنگ کرتےہیں  اور سم 2 سے انٹرنیٹ چلاتے ہیں ، تو آپ کو دوسرے سم میں  4 جی اسپیڈ نہیں ملتی ،جب کہ  کیرین 710 آپ کی اس مشکل کا حل ہے ، جو ڈوول 4 جی وولٹ سپورٹ کرتاہے ۔ یعنی آنر 9 ایکس میں دونوں سم کارڈ کے  استعمال کے دوران دوسرے  سم نیٹ ورک  3 جی یا  2 جی پر نہیں گرتا تاکہ آپ آسانی سے انٹرنیٹ چلاسکیں ۔

یہ چپسیٹ آپ کو 150 ایم بی پی ایس کی زیادہ سے زیادہ ڈاؤن لوڈنگ اسپیڈ دیتاہے ، جس سے آپ بہت ہی کم وقت میں گیمز ، ایپس ،گانے  اور ویڈیوڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ اس میں آپ کو 150 ایم بی پی ایس کی اپ لوڈنگ اسپیڈ ملے گی یعنی سوشل میڈیا پر فوٹو یا لمبے  ویڈیو اپ لوڈ کرنے ہوں یا  پھر ای میل پرہیوی  فائل اپ لوڈ کرنی ہوں ،  آپ کا کام بہت  ہی کم وقت میں ہوجائے گا ۔

آنر 9 ایکس کی قیمت

اس فون کے دوویرینٹ ہیں جوآپ  فلپ کارٹ سے خرید سکتے ہیں ۔4 جی بی ریم  اور 128 جی بی انٹر نل اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 13999روپئےہے جبکہ 6 جی بی ریم کے ساتھ  128 جی بی انٹرنل اسٹوریج ویرینٹکی قیمت 16999روپئے رکھی گئی ہے ۔لیکن 19جنوری سے لیکر 22 جنوری تک جاری رہنے والی آفر کے پہلے دن ،یعنی  19جنوری کے دن یہ فون خریدنے  پر آپ کو 1000روپئے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا ۔ اس کے ساتھ ہی اس آفر کے دوران آئی سی آئی سی  آئی بینک کریڈنٹ کارڈ اور کوٹک بینک  ڈیبٹ او ر کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اس فون کی خرید پر 10فیصد کا اسٹینٹ ڈسکاؤنٹ بھی دیاجارہاہے ۔اور آفر کے دوران خریداری کرنے پر آپ کو 2200روپئے کا جیو  ریچارج واؤچر بھی ملے گا جسے آپ 50 روپئے  فی ریچارج کے طورپر 44ریچارج تک استعمال کرسکتے ہیں ۔ساتھ ہی ،آپ کو 125 جی بی کا اضافی انٹر نیٹ ڈاٹا ملے گا جوآپ 25ریچارج تک5 جی بی فی ریچارج کے طورپر ریڈیم کرسکتے ہیں ۔

اتنے شاندار فیچرز ،ڈیزائن پروسیسر کیرین 710 ہونے  کے باوجود بھی کمپنی  کایہ  اسمارٹ فون بے کفایتی  قیمت میں مل رہاہے ۔پاورفل  کیرن 710 کی وجہ سے  اس کی کارکردگی میں آپ کو کوئی شکایت نہیں  ہوگی ۔آخرکار ہرایک یوزرکو اپنے  ہاتھ میں ایک ایسا اسمارٹ فون رکھنے کاموقع ملے گا جو کم بجٹ میں بھی  گیمنگ ،بنج واچنگ  اور پاپ –اپ  کیمرہ جیسی سبھی  ضروریات کہیں رکے  بغیر پوری کرسکیں گے۔

This is a partnered post
First published: Jan 20, 2020 07:45 PM IST