ہوم » نیوز » وطن نامہ

فٹنس کے دیوانوں اورفیشن اپنانے والوں کی پہلی پسند : HONOR Band 5i

حال ہی می لانچ کیاگیا HONOR Band 5i ایک مکمل فٹنس ٹریکر ہونے کےساتھ ساتھ آپ کے فیشن ٹسٹ میں بھی کھرا اترے گا ۔

  • Share this:
فٹنس کے دیوانوں اورفیشن اپنانے والوں کی پہلی پسند : HONOR Band 5i
فٹنس کے دیوانوں اورفیشن اپنانے والوں کی پہلی پسند : HONOR Band 5i

نئے سال میں ہر کوئی فٹنس روٹین  فالوکرنے  کا عزم تو کرلیتاہے  لیکن اچھی  مددکے بغیرایک ٹف  روٹین فالو کرنا کافی مشکل ہوجاتاہے ۔لیکن اگر گھنٹوں جم میں پسینہ بہاکر آپ ٹریک  کرسکیں کہ آپ نے  ایک دن میں کتنی کیلری برن کی ہے تو دوسرے دن وہی روٹین فالو کرنا کافی حد تک آسان ہوجاتاہے ۔تو اگرآپ بھی اپنے فٹنس روٹین کو ٹریک کرنے کے لیے ایک فٹنس  ساتھی کی تلاش کررہے ہیں  تو، ہمارے پاس ایک  بہترین حل ہے ۔حال ہی می لانچ کیاگیا HONOR Band 5i ایک مکمل فٹنس ٹریکر  ہونے کےساتھ ساتھ آپ کے  فیشن ٹسٹ میں بھی کھرا اترے گا ۔اتناہی نہیں ،ٹکنالوجی کے معاملہ میں بھی یہ باقی  بینڈس کو پیچھے چھوڑدیتاہے ۔


اسٹائلز ڈیزائن اور کلرڈسپلے


آنر بیند 5 آئی 2.1 سی ایم کلرفل ٹچ اسکرین ڈسپلے اور 160 ضرب 80 ایچ ڈی ریزولیوشن کےساتھ آتاہے ۔اسٹریپ کی بات کریں تو یہ بینڈسلیکون ربر اسٹریپ کے ساتھ آتاہے ۔ساتھ ہی ، اس میں چارجنگ کے لیے  ان  بلٹ  USB  کنکٹر ہے  جس سے آپ اس بینڈکو آسانی سے اپنے لیپ ٹاپ میں لگاکر بھی چارج کرسکتے ہیں ۔اور ہاں ،ایک بار چارج کرنے پر اسکی  بیٹری پورے ہفتہ چلے گی ۔تو بار بار چارج کرنے  کی فکر کیے بغیر آپ اپنی پوری توجہ  اپنے  فٹنس روٹین پر رکھ سکتے ہیں ۔اتنا ہی نہیں ، HONOR کے نئے   Watch Face Store  سے آپ ہر طرح کےموقعوں پر پرکشش لگنے والا  اپنا پسندیدہ  یا کوئی بھی ٹرینڈنگ  Watch Face  منتخب کرسکتے ہیں ۔ہماری مانیں تو اس  اسٹائلز بینڈ کوپہن کر آپ فخر محسوس کرنے کا موقع نہ گنوائیں ۔


اپنی  فٹنس کوکریں آسانی سے ٹریک

فٹنس روٹین فالو کرنے میں سب سے  اہم  بات  سٹیک فٹنس ٹریننگ ہے ۔  آنر بینڈ 5 آئی کی ٹرو سین 3.0 ٹکنالوجی دن بھر بالکل صحیح طریقہ سے  آپ کی ہارٹ ریٹ مانیٹر کرتی ہے۔اس کا مطلب آپ اپنی ہارٹ ریٹ کو ذہن میں رکھ کر اپناورک آؤٹ ٹائم بڑھایاپھر کم کرسکتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس کی ٹرو سلیب  2.0 ٹکنالوجی آپ کی نیند کا تجزیہ کرکےنیندسے متعلق 6 عام مسائل کی شناخت کرتی ہے اور اتنا ہی نہیں آپ کی نیند کو بہتر بنانے کی 200 سے بھی زیادہ کسٹمائز صلاح بھی دیتی ہے ۔اس کے علاوہ ،آنر بینڈ 5 آئی پر او ٹی اے اپڈیٹ سے ایس پی او  2 مانیٹر بھی کنٹرول کرسکتے ہیں ۔یہ  آپ کے بلڈاسٹریم میں آکسیجن  سیچوریشن کی سطح کوٹریک کرتاہے  جس سے  باڈی ورک آؤٹ ، یا   بلندی پر سفرکے دوران آپ کا جسم ماحول کو کیسے اپناتاہے یہ آپ جان سکتے ہیں ۔



آ پ کا اپنا پرسنل ٹرینر

فٹنس روٹین فالو کرتے  وقت  بہت سی انڈور اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں ہوتی ہیں ۔ایسے میں ہر سرگرمی کےلیے  ون اسٹاپ سلیوشن ملے تو پھر اور کیاچاہیے ۔ آنر بینڈ 5 آئی کی مددسے آپ ہائی لیویل فٹنس ٹریننگ کر سکتے ہیں جیسے کی ہارٹ ۔ریٹ  مانیٹرنگ ، ورک آؤٹ ٹائم ، ڈسٹینس  اسٹرائڈ فریکوینسی ، کیلری اور ایروبکس ۔ اس بینڈ کی خاص بات یہ ہے کہ 50 میٹر تک واٹر ریزسٹنٹ  ہونے کے  ساتھ ساتھ اس میں انڈور رننگ ، آؤٹ ڈوررننگ ،واکنگ اور سائکلنگ جیسے کل ملاکر 9 ان بلٹ فٹنس موڈس دیے گئے  ہیں ۔ تو ہے  نا یہ بالکل ایک پرسنل ٹرینر جیسا۔

اسمارٹ فیچر

آنر بینڈ 5 آئی میں کئی  اور اسمارٹ فیچر ز بھی دیے گئے ہیں ۔یہ بینڈ ریموٹ کیمرہ کوسپورٹ کرتاہے  یعنی اس بینڈ کو اپنے اسمارٹ فون کے بلو ٹوتھ سے  کنکٹ کرنے پر یہ  آٹو میٹک  طریقہ سے ریموٹ انٹر فیس بن جاتاہے ۔اس کےعلاوہ اس بینڈ کو بلوٹوتھ سے کنکٹ کرنے پر آپ اسمارٹ فون کی  میوزک پلے لسٹ کوبھی کنٹرول کرسکتے ہیں ۔ساتھ ہی ،کال آنے پر اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کس کی کال ہے  تو آپ کو  جیب سے  اپنا فون نکالنے  کی کوئی ضرورت نہیں ۔جی ہاں ،کالر آئی ڈینٹی فائی کرنے کےلیے  اب آپ کو صرف اپنی  کلائی اٹھانی ہوگی اور اگر کسی  نامعلوم نمبر سے  کال آئے   یاپھر آپ کسی اور کام میں مصروف ہوں تو آپ اس بینڈ کے  ذریعہ  کال  منقطع بھی کرسکتے ہیں ۔اتناہی نہیں ، آپ اپنے میسیج بھی اس بینڈ پر دیکھ سکتے ہیں ۔اور تو اور ، اگر آپ اپنا فون کہیں پر رکھ کر بھول جاتے ہیں تب اس کا فون فائنڈر فنکشن فورا ہی آپ کا فون ڈھونڈ لیتاہے ۔

قیمت

آنر بینڈ 5 آئی بلیک کلر میں آتاہے جس کی قیمت 1990 ہے ۔ایمیزون  کے پرائم ممبرز 18 جنوری   دوپہر 12بجے اور باقی  گاہک 19جنوری سے اس بینڈ کو آرڈر کرسکتے ہیں ۔تو ابھی سے اپنا آرڈر کارٹ اور فٹنس روٹین تیار کرلیجئیے  اور جلد ہی پورے کریں اپنے نئے  سال کے فٹنس گولس ۔

توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ آنر بینڈ 5 آئی میں ایس  پی او 2 اپ ڈیٹ فروری  کے آخری تک متعار ف کیا جائیگا۔

This is a partnered post
First published: Jan 20, 2020 08:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading