ہوم » نیوز » عالمی منظر

سیکس یوگا سکھا کر ہر ماہ 73 لاکھ روپئے کما رہی ہے یہ لڑکی، خاص پوز کے سبب پیسے لٹا رہے ہیں مرد

سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک یوگا گرو خوب سرخیوں میں ہے۔ یہ یوگا ٹیچر (Hot Yoga Teacher)  کس ملک کی ہیں، ابھی اس کا انکشاف نہیں ہوا ہے، لیکن آن لائن ان کے اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ سب  سے حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف ایک خاص پوز (Sex Related Pose) کی وجہ سے لوگ اس ٹیچر کو بھاری فیس ادا کرتے ہیں۔

  • Share this:
سیکس یوگا سکھا کر ہر ماہ 73 لاکھ روپئے کما رہی ہے یہ لڑکی، خاص پوز کے سبب پیسے لٹا رہے ہیں مرد
سیکس یوگا سکھا کر ہر ماہ میں 73 لاکھ روپئے کما رہی ہے یہ لڑکی، مرد ہوئے دیوانے

یوگا (Yoga) کا جنم ہندوستان (India) میں ہوا۔ ہندوستان کے رشی - منیوں نے صدیوں سے یوگ سادھن کی ہے۔ اس کے ذریعہ نہ صرف وہ فزیکل ایکٹیو (Physically Active) رہتے تھے بلکہ مینٹلی (Mental Peace) بھی انہیں کافی سکون ملتا تھا۔ ہندوستان سے ہوتے ہوئے آج یوگا کو دنیا کے کئی ممالک میں کیا جانے لگا ہے۔ بیرون ممالک میں بھی کئی لوگ سادھنا کے ذریعہ خود کو فٹ اینڈ فائن رکھ رہے ہیں۔ نہ صرف ہیلتھ، بلکہ یوگا سے ان کی بہترین آمدنی بھی ہو رہی ہے۔


سوشل میڈیا پر ایک یوگا گرو خوب سرخیوں میں ہے۔ یہ یوگا ٹیچر کس ملک کی ہیں، ابھی اس کا انکشاف نہیں ہوا ہے، لیکن آن لائن ان کے اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ایمبر سوئٹ ہارٹ (Amber Sweetheart) کے نام کی اس یوگا ٹیچر سے یوگا سیکھنے کے لئے مردوں میں خاص کر کافی جوش ہے۔ ایمبر آن لائن کلاسیز (Online Yoga Classes) دیتی ہیں، لیکن ان کلاسیز کے لئے ان کی کوئی پرسنل سائٹ نہیں ہے۔ وہ ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر یوگا سکھاتی ہیں۔ اس میں خاص کر سیکس سے جڑے پوز اور خواتین کو مطمئن کرنے میں مدد کرنے والے آسن کے بارے میں سکھایا جاتا ہے۔


لاک ڈاون میں بنایا اکاونٹ


ایمبر کافی سالوں سے لوگوں کو یوگا سکھا رہی تھیں، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ایک وقت کے بعد ان کی کمائی بند ہوگئی۔ وہ نہ یوگا کلاسیز لے پارہی تھیں نہ وائرس کی وجہ سے جاکر کسی کو سکھا پا رہی تھیں۔ اس وجہ سے ان کے پاس آمدنی کی کمی ہوگئی۔ ایسے وقت میں انہوں نے ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر اکاونٹ بنایا۔ اس سائٹ پر انہوں نے لوگوں کے ساتھ ہاٹ یوگا آسن کی تصویریں اور سیکس سے متعلق آسن کی جانکاری دینا شروع کیا۔ جلد ہی ایمبر اتنی مشہور ہوگئیں کہ ان کی کمائی لاکھوں میں پہنچ گئی۔

ہوئی تھی کافی پریشانی

ایمبر نے اپنا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ایک ایسا وقت آگیا تھا جب ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ ایسے وقت میں انہوں نے اس سائٹ پر اکاونٹ بنایا۔ خواتین کے سیکس سے متعلق پریشانیوں پر انہوں نے توجہ دی اور اس سے متعلق پوز کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرنے لگی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے لاکھوں فالورس ہوگئے۔ یہ فالورس ان تصویروں کے بدلے ایمبرکو اچھے خاصے پیسے دیتے ہیں۔ ایمبر اس سفر کا لطف لے رہی ہیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jun 26, 2021 11:11 AM IST