உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Google پر 15منٹ پہلے کیا۔کیا تھا Search،  کوئی نہیں کر پائے گا اب معلوم، ایسے مٹا سکتے ہیں ہسٹری

    ۔ یہ فیچر صرف جولائی 2021 میں iOS صارفین کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ تاہم اب اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لانچ کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی 15 منٹ پہلے اپنی تمام سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ کوئی اور نہیں دیکھ سکے گا کہ آپ نے کیا تلاش کیا ہے۔

    • Share this:
      گوگل Google نے آخر کار موبائل ایپ کے لیے نئے فیچرز لانچ کرنا شروع کر دیے ہیں، جس کا اعلان کمپنی نے 2021 I/O کانفرنس کے دوران کیا تھا۔ ان میں سے ایک فیچر اینڈرائیڈ صارفین کو موبائل ایپ سے گوگل سرچ ہسٹری  کے آخری 15 منٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ فیچر صرف جولائی 2021 میں iOS صارفین کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ تاہم اب اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لانچ کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی 15 منٹ پہلے اپنی تمام سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ کوئی اور نہیں دیکھ سکے گا کہ آپ نے کیا تلاش کیا ہے۔

      1. سب سے پہلے اپنے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر گوگل ایپ  کو کھولیں۔ ایپ کے اوپری دائیں جانب پروفائل پکچر آئیکن پر کلک کریں۔

      2. یہاں آپ کو 'ڈیلیٹ لاسٹ 15 منٹس' کا آپشن نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرنے سے آپ کی  آخری 15 منٹ گوگل سرچ ہسٹری ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ اپنے فون کے چوری ہونے یا کھو جانے پر کیسے تلاش کریں اور ڈلیٹ کر سکتے ہیں ڈیٹا: یہاں جانیں طریقہ

      3. جن صارفین کے اینڈرائیڈ فون میں یہ فیچر نظر نہیں آتا، انہیں اپنی گوگل ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ اگر اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی یہ فیچر نظر نہیں آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس فیچر کا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ گوگل آہستہ آہستہ تمام صارفین کو یہ اپ ڈیٹ دے رہا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں: اگر آپ بھی کراتے ہیں WAX تو ضرور جان لیں اس سے جڑی یہ اہم باتیں، ورنہ ہو سکتا ہے بڑا نقصان

      اپنے ہی چچیرے بھائی نے بہن کے بیچ سڑک پر اتارے کپڑے، کافی دنوں سے رکھے  ہوئے تھے گندی نظر

      4. آپ کو بتاتے چلیں کہ گوگل پہلے بھی اپنے اینڈرائیڈ صارفین کو سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دیتا تھا۔ حالانکہ، صارفین کو صرف آج کی سرچ ہسٹری، تمام سرچ ہسٹری یا اپنی مرضی کے مطابق رینج کی سرچ ہسٹری کو حذف کرنے کا اختیار ملتا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں: یہ کیا بول گئے The Kashmir Files کے ڈائریکٹر، وویک اگنی ہوتری نے کہا، بھوپالی کا مطلب ہم جنس پرست
      انوشکا شرما کا حمل والا لک، کیا حاملہ Sonam Kapoor نے کیا کاپی؟ بی ٹاؤن کی ان مشوہر اداکاراؤں کے گھر بھی گونجنے والی ہے کلکاری

      یہ فیچر ان صارفین کے لیے بہت مفید ہے۔
      اس دوران کئی یوزرس نے گوگل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ پورے دن کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہتے اور گوگل انہیں صرف آخری 15 منٹ کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دے۔ ایسی صورتحال میں وہ یوزرس جو اپنے پورے دن کی ہسٹری ڈیلیٹ نہ کرکے صرف تھوڑی دیر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ 15 منٹ کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دیتا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: