உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بریکنگ نیوز: ہماچل پردیش میں کھائی میں گری بس، 30 سواری تھے بس میں سوار، کئی زخمی

    HRTC bus Accident in Baddi: ہماچل پردیش کے سولن ضلع میں سرکاری بس حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ بس سڑک سے کھائی میں گری ہے۔

    • Share this:
      سولن: ہماچل پردیش کے سولن کے بدی میں پٹہ- بروٹی والا سڑک پر ایک ایچ آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ بس میں 30-25 لوگ سوار بتائے جا رہے ہیں اور کئی زخمی ہیں۔ یہ بس جوہجڑی صاحب سے نالا گڑھ جا رہی تھی۔ اچانک تواز بگڑنے سے بس کھائی جا گری ہے۔ انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آس پاس کے لوگ بھی زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہماچل پردیش میں صبح سے بارش جاری ہے۔ زبردست بارش کے سبب بھی حادثہ ہونے کا خدشہ ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: