ہوم » نیوز » وطن نامہ

حیدرآباد: ساتھی مرد کا ہم جنس پرستی میں تعاون سے انکار، نوجوان کی خودکشی

ساتھی کی جانب سے غیر فطری عمل کیلئے تیار نہ ہونے پر حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 06, 2018 12:36 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
حیدرآباد: ساتھی مرد کا ہم جنس پرستی میں تعاون سے انکار، نوجوان کی خودکشی
علامتی تصویر

ساتھی کی جانب سے غیر فطری عمل کیلئے تیار نہ ہونے پر حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اولڈ ملک پیٹ میں پیش آیا۔ ضلع عادل آباد کا نوجوان پراوین اپنے دوست شیواجی کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔

نوجوان اپنے روم میٹ پر ہم جنس پرستی کیلئے دباؤ ڈال رہا تھا، لیکن شیواجی نے اس کی بات ماننے سے انکارکردیا اور بات بند کردی جس پر مایوس ہوکر پراوین نے کل پھانسی لے لی۔


یہ بھی پڑھیں: اپنی شادی میں کس بالی ووڈ اداکار کو نہیں بولائیں گی پرینکا چوپڑا؟


شادی کے سوال پر سپنا چودھری نے دیا ایسا جواب، ماں ہوں گی خوش پر ٹوٹیں گے لاکھوں دل

کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح سے اسپتال ملنے پہنچے سلمان خان، پھر کیا یہ کام، ویڈیو وائرل
First published: Nov 06, 2018 12:20 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading