ہوم » نیوز » وطن نامہ

فضائیہ نے "ویر چکر" کے لئے بھیجا ونگ کمانڈر ابھینندن کا نام

  • Share this:
فضائیہ نے
ہندستانی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتمان: فائل فوٹو۔

ہندستانی فضائیہ نے ونگ کمانڈر ابھینندن کا نام  "ویر چکر" کیلئے تجویز کیا ہے۔ بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بعد جب پاکستانی فضائیہ نے ہندستانی سرحد کی خلاف ورزی کی تو اب ونگ کمانڈر ابھینندن نے ہی ایف 16 طیارے کو گرایا تھا۔ اس دوران ان کا طیارہ بھی حادثے کا شکار ہوگیا اور وہ پاکستان کی طرف جا گرے۔


سرکاری ذرائع کے مطابق ابھینندن کے ساتھ پاکستان پر ایئر اسٹرائک کرنے والے میراج2000 کے 12 پائلیٹوں کے نام بھی فضائیہ میڈل کیلئے بھیجے گئے ہیں۔




بتادیں کہ ویر چکر جنگ کے وقت دیا جانے والا ہندستان کا تیسرا سب سے گیلینٹری ایوراڈ ہے۔
First published: Apr 20, 2019 11:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading