اگر آپ کا ساتھی bisexual ہے یا ہم جنس پرست، اس راز کو منظر عام پر لانا ضروری ہے یا نہیں؟
آپ کے ممکنہ ساتھی کو منتخب کرنے سے کئی سارے مسئلے جڑے ہیں جہاں تک اس خاص سوال کا تعلق ہے اس میں چھلانگ لگانے سے پہلے اپنے آپ سے سوال کیجئے۔ میرے لئے یہ اہم کیوں ہے کہ میرے ساتھی کو پبلک طور پر سامنے آنا چاہئے؟
- News18 Urdu
- Last Updated: Mar 04, 2021 07:51 PM IST

علامتی تصویر
اگر آپ ہم جنس پرست یا (gay or bisexual) ہے تو کیا ایسے لوگوں کے ساتھ جو اپنی جنسیت (Sexuality) کو چھپائے ہوئے ہیں، اس شرط کے ساتھ ڈیٹ پر جانا اچھی بات نہیں ہے کہ وہ اپنی حالت کو پبلک کریں کیونکہ ایسا کرنے پر اس بات کا امکان ہوگا کہ وہ اس کو بنیاد بناکر آپ کا جذبات طور ہر بلیک میل (emotional blackmail) کر سکتے ہیں اور آپ کو کچھ ایسی باتیں ماننے کیلئے مجبور کر سکتے ہیں جو آپ کیلئے اطمینان بخش نہیں ہیں۔
آپ کے ممکنہ ساتھی کو منتخب کرنے سے کئی سارے مسئلے جڑے ہیں جہاں تک اس خاص سوال کا تعلق ہے اس میں چھلانگ لگانے سے پہلے اپنے آپ سے سوال کیجئے۔ میرے لئے یہ اہم کیوں ہے کہ میرے ساتھی کو پبلک طور پر سامنے آنا چاہئے؟ کیا میرا ممکنہ ساتھی اپنے بارے میں رازداری ختم کرنا چاہتا ہے یا میری وجہ سے یہ کرنا چاہتا ہے؟ کیا میں ڈیٹنگ کی شرط بنا کر غیر مناسب سلوک کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں؟ کیا میں نے ان عوامل پر غور کیا ہے جس کی وجہ سے وہ عوامی طور پر اپنی حالت کی وضاحت نہیں کریں گے؟ کیا ہمارے درمیان اس قسم کا اعتماد موجود ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ جنسی نوعیت جیسے حساس امور کا غلط استعمال نہیں ہوگا اور کسی کو بھی اس بنیاد پر بلیک میل blackmail نہیں ہوگا۔
میں جانتی ہوں کہ یہ کچھ بہت مشکل سوالات ہیں لیکن آپ کو کسی ایسے شخص کو ڈیٹ کرنے سے پہلے ان پر غور کرنا کافی اہم ہے۔ جنہوں نے اپنی جنسی رجحانات (sexual orientation) کو عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا ہے۔ اس کا کوئی صحیح اور غلط جواب نہیں ہے لیکن رلیشت شپ میں طاقتوں کی نقل و حرکت کو سمجھنے کے لئے اہم ہیں۔ جب کسی شخص کو اپنے (sexual orientation) کے بارے میں عوامی طور پر انکشاف کرنے پر مجبور کرنا جبکہ وہ اس سے رلیشن شپ میں درار آسکتی ہے کہ اس کو سنبھالنا کافی مشکل ہو۔ پھر آپ کو لگتا ہے کہ وہ شخص اس کی بنیاد پر آپ کو اس مسئلے کو لیکر بلیک میل کر سکتا ہے جس مسئلے کو لیکر آپ مطئن نہیں ہیں کیونکہ آپ نے بھی ان کے ساتھ وہی کیا ہے تو اس میں رلیشن شپ خراب ہونے کے تمام عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں آپ ایک دوسرے کی سرحدوں اور رازداری کا خیال نہیں کرتے ہی۔