ہوم » نیوز » وطن نامہ

گاندھی نگر سے اڈوانی کو نہیں ملا ٹکٹ، امت شاہ پہلی مرتبہ لڑیں گے لوک سبھا انتخابات

بی جے پی کے قدآور لیڈر لال کرشن اڈوانی 1998 سے مسلسل پانچ مرتبہ گاندھی نگر سیٹ سے ایمپی رہے ہیں۔ اڈوانی ملک کے نائب وزیر اعظم، اور وزیر داخلہ بھی رہے ہیں۔

  • Share this:

لوک سبھا انتخابات 2019 کیلئے بی جے پی نے جمعرات کو 184 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی کی اس فہرست میں سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کا ٹکٹ کاٹ دیاگیا ہے۔ گجرات کی گاندھی نگر لوک سبھا سیٹ سے اڈوانی کی جگہ امت شاہ کو اتارا گیا ہے۔

بی جے پی کے قدآور لیڈر لال کرشن اڈوانی 1998 سے مسلسل پانچ مرتبہ گاندھی نگر سیٹ سے ایمپی رہے ہیں۔ اڈوانی ملک کے نائب وزیر اعظم، اور وزیر داخلہ بھی رہے ہیں۔ وہ 6 مرتبہ لوک سبھا انتخابات بھی جیت چکے ہیں۔ 80 کی دہائی کے آخر میں بی جے پی کا اتحاد ہواتھا۔ بی جے پی کے اٹھنے کے بعد 1984کے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی نے صرف دو سیٹ جیتی تھیں۔ ان دو سیٹوں کا کریڈٹ اڈوانی کو ہی دیاجاتا ہے۔

First published: Mar 22, 2019 08:22 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading