ہوم » نیوز » وطن نامہ

News18 Poll : چین کے بارے میں کیا ہیں آپ کے نظریات ؟

ہندوستان اور چین کے درمیان ان دنوں سرحد کو لے کر کشیدگی پائی جارہی ہے ۔ دونوں ممالک میں ٹکراو کی صورتحال پیدا ہوتی جارہی ہے ۔ تاہم اس معاملہ کو حل کرنے کیلئے ہندوستان سفارتی اور فوجی دونوں سطح پر کوششیں کررہا ہے ۔

  • Share this:
News18 Poll : چین کے بارے میں کیا ہیں آپ کے نظریات ؟
ہندوستان اور چین کے درمیان لداخ سرحد پر گزشتہ کئی دنوں سے تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ علامتی تصویر

ہندوستان اور چین کے درمیان ان دنوں سرحد کو لے کر کشیدگی پائی جارہی ہے ۔ دونوں ممالک میں ٹکراو کی صورتحال پیدا ہوتی جارہی ہے ۔ تاہم اس معاملہ کو حل کرنے کیلئے ہندوستان سفارتی اور فوجی دونوں سطح پر کوششیں کررہا ہے ۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازع کو لے کر چین کے ساتھ ہماری بات چیت چل رہے ۔ ہمارے پاس چین سے معاملات حل کرنے کا میکانزم ہے ، اس لئے ہم اسی کے حساب سے معاملہ سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ خیال رہے کہ دونوں ممالک نے ہی امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو بھی مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر اس کا حل نکال لیں گے ۔ ایسے میں نیوز 18 ایک سروے کررہا ہے ، جس میں آپ سے کچھ سوالات پوچھے گئے ہیں ۔ سروے میں شریک ہوں اور اپنی رائے دیں ۔


First published: Jun 02, 2020 05:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading