ہوم » نیوز » عالمی منظر

مسئلہ کشمیر: ہندوستان نے چین کی امیدوں پر پانی پھیرا، سلامتی کونسل میں چین کی کوشش کوکیا مسترد

ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے چین سے ایسی ناکام کوششوں سے سبق لینے کے لئے کہا۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 06, 2020 11:15 PM IST
  • Share this:
مسئلہ کشمیر: ہندوستان نے چین کی امیدوں پر پانی پھیرا، سلامتی کونسل میں چین کی کوشش کوکیا مسترد
ہندوستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوشش کو کیا مسترد

نئی دہلی: ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے چین سے ایسی ناکام کوششوں سے سبق لینے کے لئے کہا۔ ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی کوشش کی ہو۔ تاہم اس پر انہیں عالمی برادری کی طرف سے کچھ خاص حمایت نہیں ملی ہے۔


وزارت خارجہ نے کہا ، "ہم نےاس بات پر اس بات پر غور کیا ہے کہ چین نے ہندوستان کے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر سے متلق معاملوں پر اقوام متحدہ میں کی سلامتی کونسل میں بحث شروع کی۔ یہ پہلا یہ پہلا موقع نہیں جب چین نے کسی ایسے موضوع کو اٹھانے کی کوشش کی ہے جو مکمل طور پر ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے‘‘۔


ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی کوشش کی ہو۔ تاہم اس پر انہیں عالمی برادری کی طرف سے کچھ خاص حمایت نہیں ملی ہے۔ تصویر: یو این آئی
ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی کوشش کی ہو۔ تاہم اس پر انہیں عالمی برادری کی طرف سے کچھ خاص حمایت نہیں ملی ہے۔ تصویر: یو این آئی


وزارت خارجہ نے کہا ’’پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی اس کوشش کو بین الاقوامی برادری کی بہت کم حمایت ملی ہے ۔ ہم اپنے داخلی معاملوں میں چین کی مداخلت کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اور اسے اس ناکام کوشش سے سبق لینے کی درخواست کرتے ہیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Aug 06, 2020 11:15 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading