உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان نے لگائے جھوٹے الزام، دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ ممکن نہیں، UNمیں ہندستان کا کرارا جواب

    ہندستان  نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے فرسٹ سکریٹری میجیتو وینیٹو نے کہا کہ امن اور سلامتی تبھی ہو گی جب سرحد پار سے دہشت گردی ختم  ہوجائےگی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | New Delhi
    • Share this:
      Pakistan Vs India: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف  (Shehbaz Sharif)  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی UNGA میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کے ساتھ ساتھ بھارت کے خلاف کئی بیانات جاری کیے تھے۔ اب ہندسران نے بھی پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندستان  نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے فرسٹ سکریٹری میجیتو وینیٹو نے کہا کہ امن اور سلامتی تبھی ہو گی جب سرحد پار سے دہشت گردی ختم  ہو جائے گی۔

      اپنے جواب میں بھارتی سفارت کار میجیٹو وینیٹو نے پاکستان کو یاد دلایا کہ بھارت پر جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے اپنا جائزہ لے۔ ونیٹو نے کہا کہ جموں و کشمیر کا دعویٰ کرنے کے بجائے اسلام آباد کو ’’سرحد پار دہشت گردی‘‘ کو روکنا چاہیے۔

      میجیتو نے مزید کہا کہ جب اقلیتی برادری کی ہزاروں نوجوان خواتین کو SOP کے طور پر اغوا کیا جاتا ہے تو ہم اس بارے میں کیا نتیجہ نکال  سکتے ہیں؟ انہوں نے پاکستان کے تمام بیانات کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ہی ملک میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کے لیے ایسے بیانات جاری کیے ہیں۔

      بیٹی سے شادی کر سکتا ہے باپ، ، یہ ہیں Iran عجیب و غریب قوانین

      یہ ہیں سعودی عرب کے 10 وہ راجہ، کسی کی 30 بیویاں تو کوئی 100 بچوں کا باپ

      دراصل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بدلنے  کیلئے ہندوستان کے 'غیر قانونی اور یکطرفہ' اقدام نے امن کے امکانات کو مزید نقصان پہنچایا ہے۔ علاقائی کشیدگی کو ہوا دی۔ اس کے ساتھ ہی اب بھارت نے جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: