உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Indian Railways: انڈین ریلوے کا نیا اعلان، آج 151 ٹرینیں منسوخ، آخر کیوں؟ یہ ہے مکمل فہرست

    Youtube Video

    تاہم ٹرینوں کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ منسوخ ہونے والوں میں وہ ٹرینیں شامل ہیں جو اتر پردیش، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، دہلی، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، کرناٹک، آندھرا پردیش، اڈیشہ اور بہار سے جانے والی تھیں۔

    • Share this:
      انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن (IRCTC) کی ویب سائٹ کے مطابق ہندوستانی ریلوے نے آج جمعہ 15 اپریل کو 151 ٹرینیں منسوخ کر دی ہیں۔ تاہم ٹرینوں کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ منسوخ ہونے والوں میں وہ ٹرینیں شامل ہیں جو اتر پردیش، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، دہلی، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، کرناٹک، آندھرا پردیش، اڈیشہ اور بہار سے جانے والی تھیں۔

      قومی ٹرانسپورٹر نے اپنی ویب سائٹ پر مکمل اور جزوی طور پر منسوخ ٹرینوں کی فہرست ڈال دی ہے۔ اس نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے https://enquiry.indianrail.gov.in/mntes یا NTES ایپ پر جا کر ٹرین کی تفصیلات چیک کریں۔

      کچھ ٹرینیں جو 15 اپریل کو منسوخ کر دی گئی ہیں ان میں شامل ہیں:

      00109 SGLA-MFP PEXP SPL

      SANGOLA (SGLA) - MUZAFFARPUR JN (MFP)

      00111 PUNE-DD-MFP PARCEL EXP

      PUNE JN (PUNE) - DAUND JN (DD)

      00112 MFP-DD-PUNE PARCEL EXP

      DAUND JN (DD) - PUNE JN (PUNE)

      00157 SAV-ANDI KISAN SPL

      SAVDA (SAV) - ADARSH NAGAR DELHI (ANDI)

      03087 AZ RPH MEMU PGR SPL

      AUNRIHAR JN (ARJ) - JAUNPUR JN (JNU)

      05134 JNU-ARJ SPL

      JAUNPUR JN (JNU) - AUNRIHAR JN (ARJ)

      05143 ARJ- JNU SPL

      AUNRIHAR JN (ARJ) - JAUNPUR JN (JNU)

      05366 RMR-MB SPL EXP

      RAMNAGAR (RMR) - MORADABAD (MB)

      08705 R DGG MEMU SPL

      RAIPUR JN (R) - DONGARGARH (DGG)

      08754 ITR- RTK MEMU SPL

      ITWARI (ITR) - RAMTEK (RTK)

      17318 DR-UBL EXPRESS

      DADAR (DR) - HUBLI JN (UBL)

      17326 MYS-BGM VISHWAMANAVA EXP

      MYSORE JN (MYS) - BELGAUM (BGM)

      37348 TAK-HWH LOCAL

      TARAKESWAR (TAK) - HOWRAH JN (HWH)

      مزید پڑھیں: Jobs in Telangana: تلنگانہ میں 80 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان، لیکن پہلے سے وعدہ شدہ اردو کی 558 ملازمتیں ہنوز خالی!

      47120 HYB-LPI

      HYDERABAD DECAN (HYB) - LINGAMPALLI (LPI)

      52965 DADN KKD PASSENGER

      DR. AMBEDKAR NAGAR (DADN) - KALKUND (KKD)
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: