ہوم » نیوز » وطن نامہ

ٹک ٹاک کو ٹکر دے گا انسٹاگرام کا نیا ٹول، میوزک کے ساتھ بنا پائیں گے ویڈیو

اس نئے ٹول سے یوزرس 15 سیکنڈ کا ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ ویڈیو کو ریکارڈ کرنے کے بعد یوزرس اسے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کرسکتے ہیں۔ ریلس سیکشن ایکسپلور ٹیب میں نظر آئے گا۔

  • Share this:

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سوشل نیث ورکنگ سروس انسٹاگرام نے مبینہ طور سے نیا ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول لانچ کیا ہے۔ یہ ثول برازیل میں لانچ کیا گیا ہے۔ اس میں وہی وہ تمام خصوصیات ہوں گی جس کیلئےٹک ٹاک کو  جانا جاتا ہے۔  اس ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول کا نام ریلس ہے اور یہ آئی او ایس اور اینڈرائڈ دونوں کیلئے دستیاب ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس نئے ٹول سے یوزرس 15 سیکنڈ کا ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ ویڈیو کو ریکارڈ کرنے کے بعد یوزرس اسے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کرسکتے ہیں۔ ریلس سیکشن ایکسپلور ٹیب میں نظر آئے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بات پر زور ہوگا کہ ریل آپشن کو کیسے اور بہتر بنایا جائے۔ ٹک ٹاک کی طرح یوزرس میڈیا لائبریری سے اپنے کلپس میں میوزک جوڑ سکتے ہیں۔ اگر یوزرس لائبریری میں موجود میوزک سے خوش نہیں ہیں تو وہ کسی اور کے ویڈیو سے میوزک لیکر اسے اپنی طرح سے نئے طریقے کا ویڈیو بنا سکتے ہیں۔

حالانکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک سے الٹ اسے کچھ یقینی گروپ میں یا ڈائریکٹ میسیج سے پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اگر اسے پبلکلی شیئر کر دیا جائے گا تو یہ ایکسپلور ٹیب کے ٹاپ ریل سیکشن میں نظر آئےگا۔

First published: Nov 15, 2019 07:40 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading