ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی - این سی آر کے کئی علاقوں میں رات 12 بجے تک انٹرنیٹ خدمات پر پابندی، تشدد کے بعد فیصلہ

دہلی کے شمالی ضلع کی طرف انٹرنیٹ خدمات کو بند رکھنے کے لوگوں کو ایس ایم ایس ملے ہیں۔ حالانکہ آفیشیل تصدیق پولیس نے اب تک نہیں کی ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی دہلی کے میور وہار، پانڈو نگر اور اکشردھام علاقوں میں بھی لوگوں کو انٹرنیٹ کی پریشانی آرہی ہے۔

  • Share this:
دہلی - این سی آر کے کئی علاقوں میں رات 12 بجے تک انٹرنیٹ خدمات پر پابندی، تشدد کے بعد فیصلہ
دہلی - این سی آر کے کئی علاقوں میں رات 12 بجے تک انٹرنیٹ خدمات پر پابندی، تشدد کے بعد فیصلہ

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کے دن کسانوں کے ٹریکٹر مارچ میں تشدد کے بعد دہلی - این سی آر کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ پابندی کی خبریں آرہی ہیں۔ یہ پابندی آج رات 12 بجے تک کے لئے کیا گیا ہے۔ دہلی کے شمالی ضلع کی طرف انٹرنیٹ خدمات کو بند رکھنے کے لوگوں کو ایس ایم ایس ملے ہیں۔ حالانکہ آفیشیل تصدیق پولیس نے اب تک نہیں کی ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی دہلی کے میور وہار، پانڈو نگر اور اکشردھام علاقوں میں بھی لوگوں کو انٹرنیٹ کی پریشانی آرہی ہے۔ ساتھ ہی نوئیڈا اور غازی آباد کے علاقوں میں بھی لوگوں کو انٹرنیٹ خدمات معطل رہنے کے پیغامات (میسیج) ملے ہیں۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 26, 2021 04:32 PM IST