ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جموں و کشمیر کے گورنر کا ہندو ستان اور پاکستان کے درمیان جلد مذاکرات کی بحالی پر زور

جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے آج کہا کہ امن اور ترقی کے لئے ہندوستان او رپاکستان میں مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال ہونا چاہئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 02, 2017 11:22 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جموں و کشمیر کے گورنر کا ہندو ستان اور پاکستان کے درمیان جلد مذاکرات کی بحالی پر زور
جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے آج کہا کہ امن اور ترقی کے لئے ہندوستان او رپاکستان میں مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال ہونا چاہئے۔

جموں: جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے آج کہا کہ امن اور ترقی کے لئے ہندوستان او رپاکستان میں مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال ہونا چاہئے۔ مسٹر ووہرا نے آج اسمبلی کے افتتاحی دن تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تصادم کے حل کے لئے کام کرنا چاہئے۔ پہلے اپنے سول سوسائٹی کے اند راور پھر سیاست میں۔

انہوں نے کہا کہ ہند۔ پاک مذاکرات کی جلد بحالی اہم ہے تاہم یہ بھی اہم ہے کہ ہمارے خاندان کے اندر، ہمارے گاوں کے اندر ، ہمارے قصبات میں اور شہروں میں بات چیت ہو ۔

First published: Jan 02, 2017 11:21 PM IST