جموں۔کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی، آئی ایس جے کے کا کمانڈر انکاؤنٹر میں ڈھیر

جموں۔کشمیر کے شوپیاں میں جمعہ کو سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد کومار گرایا ہے۔

May 10, 2019 09:38 AM IST | Updated on: May 10, 2019 09:52 AM IST
جموں۔کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی، آئی ایس جے کے کا کمانڈر انکاؤنٹر میں ڈھیر

اشاق صوفی۔ فائل فوٹو

جموں۔کشمیر کے شوپیاں میں جمعہ کو سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد کومار گرایا ہے۔ ایسا دعوی کیا جارہا ہے کہ انکاؤنٹر میں ماراگیا دہشت گرد اشاق صوفی عرف عبداللہ بھائی ہے جو کہ سوپور کا رہنے والا ہے۔ یہ دہشت گرد جموں۔کشمیر میں آئی ایس کا کمانڈر تھا۔

شوپیاں کے جام نگری میں انکاؤنٹر تب شروع ہوا جب  صبح 4 بجے دہشت گردوں نے فوج کی پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔ ہندستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو مار گرایا۔

Loading...

Loading...