چائباسہ کے جنگل میں نکسلیوں سے انکاونٹر، آئی ای ڈی دھماکہ میں سی آر پی ایف کے 5 جوان زخمی

چائباسہ کے جنگل میں نکسلیوں سے انکاونٹر، آئی ای ڈی دھماکہ میں سی آر پی ایف کے 5 جوان زخمی ۔ فائل فوٹو ۔ پی ٹی آئی ۔

چائباسہ کے جنگل میں نکسلیوں سے انکاونٹر، آئی ای ڈی دھماکہ میں سی آر پی ایف کے 5 جوان زخمی ۔ فائل فوٹو ۔ پی ٹی آئی ۔

جھارکھنڈ کے چائباسہ میں بدھ کو نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر کے دوران ٹونٹو جنگل میں آئی ای ڈی دھماکہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پانچ جوان زخمی ہوگئے ۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Jharkhand | Chaibasa
  • Share this:
    چائباسہ : جھارکھنڈ کے چائباسہ میں بدھ کو نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر کے دوران ٹونٹو جنگل میں آئی ای ڈی دھماکہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پانچ جوان زخمی ہوگئے ۔ جوانوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ آئی ای ڈی دھماکہ میں زخمی ہونے والے سبھی جوان سی آر ایف پی سے ہیں، جن میں تین جوان اور دو حولدار ہیں ۔ یہ سبھی سی آر پی ایف کی 209 کوبرا بٹالین کے جوان ہیں ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: