ہوم » نیوز » وطن نامہ

جیو کا دھماکہ دار پلان ! صرف 98 روپے کے ریچارج پر پائیں مفت کالنگ اور اتنا جی بی ڈیٹا

ریلائنس جیو اپنے صارفین کی سہولیت کے اعتبار سے سستے قیمت کے پلان میں بھی مفت کالنگ ، ڈیٹا فوائد اور مفت ایپس سبسکرپشن آفر کرتا ہے ۔ جیو اپنے یوزرس کیلئے 98 روپے جیسے انتہائی کم قیمت والا پلان بھی لے کر آیا ہے ۔

  • Share this:
جیو کا دھماکہ دار پلان ! صرف 98 روپے کے ریچارج پر پائیں مفت کالنگ اور اتنا جی بی ڈیٹا
جیو کا دھماکہ دار پلان ! صرف 98 روپے کے ریچارج پر پائیں مفت کالنگ اور اتنا جی بی ڈیٹا

اگر آپ کم قیمت میں زیادہ فوائد والے پلان کی تلاش میں ہیں ، تو جیو آپ کیلئے کئی آپشن پیش کرتا ہے ۔ ریلائنس جیو اپنے صارفین کی سہولیت کے اعتبار سے سستے قیمت کے پلان میں بھی مفت کالنگ ، ڈیٹا فوائد اور مفت ایپس سبسکرپشن آفر کرتا ہے ۔ جیو اپنے یوزرس کیلئے 98 روپے جیسے انتہائی کم قیمت والا پلان بھی لے کر آیا ہے ۔


جیو کام پر دی گئی جانکاری کے مطابق اس پلان میں مفت کالنگ سے لے کر کئی فائدے دئے جارہے ہیں ۔




اس پلان میں صارفین کو 28 دنوں کی ویلڈیٹی ملتی ہے ۔ صرف 98 روپے کے اس پلان میں یوزرس کو دو جی بی ڈیٹا بھی ملتا ہے ۔ یعنی کہ اس میں صارفین کو 28 دنوں کیلئے دو جی بی ڈیٹا دیا جارہا ہے ۔ اس کے علاوہ پلان کے دوران مفت میں 300 ایس ایم ایس بھی کئے جاسکتے ہیں ۔



اس پلان کے تحت جیو سے جیو پر کال مفت ہے ۔ صارفین کسی بھی جیو نمبر پر بلا رکاوٹ باتیں کرسکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی دوسرے نیٹ ورک پر کال کرنا ہے تو اس کیلئے صارفین کو الگ سے 10 روپے کا ٹاپ اپ ملے گا ۔ دوسرے نمبر پر کال کرنے کیلئے یوزرس کو 124 آئی یو سی منٹ دئے جائیں گے ۔
First published: Jan 18, 2020 05:37 PM IST