جموں۔کشمیر: اننت ناگ میں سکیورٹی فورسز نے دو ملیٹنٹوں کو کیا ڈھیر

Apr 25, 2019 07:43 AM IST | Updated on: Apr 25, 2019 07:52 AM IST
جموں۔کشمیر: اننت ناگ میں سکیورٹی فورسز نے دو ملیٹنٹوں کو کیا ڈھیر

فائل فوٹو

جموں۔کشمیر کے اننت ناگ میں سکیورٹی فورسز نے دو ملیٹنٹوں کو مار گرایا ہے۔ اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں سکیورٹی اہلکاروں اور ملیٹنٹوں کے درمیان نصف شب کو انکاؤنٹر شروع ہوا۔ جس میں سکیورٹی فورسز نے دو ملیٹنٹوں کو مار گرایا۔ فی الحال انکاؤنٹر جاری ہے۔

Loading...

Loading...